1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

خالی پیٹ لہسن کھانے کے حیرت انگیز فوائد

Discussion in 'جنرل سائنس' started by پاکستانی55, Dec 18, 2014.

  1. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    لندن(نیوزڈیسک)زمانہ قدیم سے انسان لہسن کا استعمال کرتا آیا ہے۔ رومن، مصری، ایرانی، یہود، عرب اور دنیا کی تمام اقوام نے لہسن کے فوائد پر سیر حاصل گفتگو کی ہے اور کسی نے آج تک اس کے استعمال کو خطرناک نہیں کہا جبکہ اسے ’مصالحہ جات کا سردار‘ بھی کہا گیا ہے۔
    پیاز اورگاجر کھائیں ، بال مضبوط بنائیں،جاننے کے لئے کلک کریں
    لیکن آج ہم آپ کو لہسن کے خالی پیٹ استعمال کے فوائد بتائیں گے۔
    *اگر آپ لہسن کو خالی پیٹ کھائیں گے تو پیٹ میں موجود بیکٹیریا پیٹ خالی ہونے کہ وجہ سے بہت کمزور ہو چکا ہوگا اور یہ لہسن کی طاقت کے خلاف لڑ نہیں پائے گا جس سے آپ صحت مند اور کئی بیماریوں سے محفوظ رہ سکیں گے۔
    *اسے خالی پیٹ کھانے سے جسم کا مدافعتی نظام مضبوط ہو تا ہے اور انسانی جسم بیماریوں سے لڑنے کے لئے مضبوط ہو جاتا ہے۔
    *لہسن ایک قدرتی انٹی بائیوٹک ہے اور سردیوں میں اس کے استعمال سے انسان کھانسی، نزلہ اور زکام سے محفوظ رہتا ہے۔
    *یہ خون کو پتلا کرتا ہے جس سے آپ کا نظام دوران خون تیز رہتا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بلند فشار خون سے بھی نجات ملتی ہے۔
    *اگر خون کی شریانیں بند ہونے لگیں تو روزانہ خالی پیٹ لہسن کا استعمال کریں ، بہت جلد آپ کو محسوس ہوگا کہ آپ کی طبیعت بحال ہو رہی ہے۔
    *اگر آپ کو جلدی بیماری کا مسئلہ درپیش ہو تو کھانے میں لہسن کی مقدار بڑھادیں۔ اس سے آپ کے جسم میں زہریلے مادے کم ہوں گے اور جلد تر وتازہ رہے گی۔
    *اگر اعصابی کمزوری کا مسئلہ ہو تب بھی لہسن انتہائی مفید ثابت ہوتا ہے۔
    http://dailypakistan.com.pk/education-and-health/17-Dec-2014/173566
     
  2. سین
    Offline

    سین ممبر

    Joined:
    Jul 22, 2011
    Messages:
    5,529
    Likes Received:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    درست
     
    پاکستانی55 likes this.
  3. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    مفید طبی معلومات ہیں۔
    لیکن لہسن کھانے کا طریقہ کیا ہو گا؟
     
    پاکستانی55 likes this.
  4. سین
    Offline

    سین ممبر

    Joined:
    Jul 22, 2011
    Messages:
    5,529
    Likes Received:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    پانی کے ساتھ دو جوئے روزانہ کاٹ کر یا ثابت
     
    ملک بلال likes this.
  5. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جوئے مطلب ایک ٹکڑا یا پورا لہسن؟
    اور چبانا بھی ہے یا نگلنا ہے؟
     
    پاکستانی55 likes this.
  6. سین
    Offline

    سین ممبر

    Joined:
    Jul 22, 2011
    Messages:
    5,529
    Likes Received:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جوا ایک ٹکرے کو کہتے ہیں ۔۔صرف نگلنا ہے
     

Share This Page