جب سب سے مشہورکھیل (چھپن چھپاہئ) برف پانی اور اونچ نیچ ہوتے تھے جب سب سے بہترین میٹھے نازپان مصالحہ انگلی میں گھمانے والے بسکٹ جوبلی اور مچل ٹافی ھوتے تھے 15 روپے والی آہسکریم صرف عید پر کھاتے تھے جب پیپسی چار روپے کی ہوا کرتی تھی جب ہم ساڑھے سات بجے اسکول جانے سے پہلے پی ٹی وی پر کارٹون دیکھتے تھے جب ہم کو مووی دیکھنے کی اجازت نہیں ہوتی تھی اور ہم پھر بھی کسی طرح مینج کر لیتے تھے جب ہماری بہترین ملکیت ببل گمزشوز ہوا کرتے تھے جب ہم اکڑ بھکڑ بمبے بو سے فیصلہ لیا کرتے تھے بچگانہ لیکن بہترین یادیں
میرے بچپن کے دن ، کتنے اچھے تھے دن آج بیٹھے بٹھائے کیوں یاد آگئی میرے بچھڑوں کو مجھ سے ملا دے کوئی میرا بچپن کسی مول لا دے کوئی کتنی بے لوث تھی اپنی وہ دوستی کتنی معصوم تھی وہ ہنسی وہ خوشی کاش پھر وہ زمانے دکھا دے کوئی وہ گڑیوں کی شادی وہ بچپن میرے وہ سب مل کر ایک گھر بنانے کا کھیل کیسے سہانے بہت دن تھے پرانے میرے بچپن کے دن ، کتنے اچھے تھے دن آج بیٹھے بٹھائے کیوں یاد آگئی!!!