1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔
  1. عارف عارف
    Offline

    عارف عارف ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2010
    Messages:
    729
    Likes Received:
    2
    جواب: آئیے دعا مانگیں!!!

    للہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہمارے دلوں اور ذہنوں کو وسعت عطا فرمائے ہمیں شعور عطا فرمائے
     
  2. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے دعا مانگیں!!!

    اے میرے رب !
    میری عزت کے لئے یہی کافی ہے کہ میں تیرا بندہ ہوں۔
    اور میرے فخر کے لئے یہی کافی ہے کہ تو میرا پروردگار ہے۔
    تو ویسا ہے جیسا میں چاہتا ہوں۔
    بس
    تو مجھے ویسا بنا دے جیسا تو چاہتا ہے۔
     
    ھارون رشید likes this.
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے دعا مانگیں!!!

    یا اللہ !‌رحم فرما
     
  4. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے دعا مانگیں!!!

    یاللہ ہم سب پر اپنی رحمتوں کی بارش فرما
     
  5. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے دعا مانگیں!!!

    یااللہ ملک کو سلامت رکھ آمین
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے دعا مانگیں!!!

    یا اللہ کریم اپنی رحمت کی بارش عطا فرما
     
  7. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    جواب: آئیے دعا مانگیں!!!

    آمین ثم آمین!!!
    بہت پیاری دعا ہے۔ اللہ ہم سب کے حق میں قبول فرمائے آمین
     
  8. ایم اے رضا
    Offline

    ایم اے رضا ممبر

    Joined:
    Sep 26, 2006
    Messages:
    882
    Likes Received:
    6
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے دعا مانگیں!!!

    رضا صاحب ماشاء‌اللہ آپ سمجھدار بندے ہیں‌یہ کس قسم کی دعا ہے پلیز سنجیدہ موضوعات میں‌عنوان کا خیال رکھا کریں




    اے اللہ کریم ، ہمارے خلوص کو ریا کاری سے پاک فرمادے
     
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے دعا مانگیں!!!

    [​IMG]
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے دعا مانگیں!!!

    [​IMG]
     
  12. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے دعا مانگیں!!!

    یااللہ ہمیں رمضان المبارک کا احترام کرنے کی توفیق عطاء فرما آمین
     
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے دعا مانگیں!!!

    [​IMG]
     
  14. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے دعا مانگیں!!!

    یااللہ پاکستان کے حالات پر اپنا خاص فضل عطاء فرما آمین
     
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے دعا مانگیں!!!

    [​IMG]
     
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے دعا مانگیں!!!

    یا اللہ !

    ہمارے ملک پاکستان سے دہشت گردوں کو نیست ونابود فرما
     
  17. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے دعا مانگیں!!!

    اللہ کریم میرے وطن کی خیر فرما۔
     
  18. سیما
    Offline

    سیما ممبر

    Joined:
    May 6, 2011
    Messages:
    212
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے دعا مانگیں!!!

    یہ تو میں نے بھی لکنھا تھا
    اے اللہ جی ہمارے پیارے پاکستان کو دہشتگردوں سے ازاد کر دیں اور ہمیں اچھا سا ھکمران عطا کر دیں
    اور ہم سب پر رھم فرما جو ہمارے ملک کو پییسز میں دیکنھا چاہتا ہے تو اللہ ان کے ملک کو تباہ وبرباد کر دے آمین ثمہ آمین ​
     
  19. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے دعا مانگیں!!!

    اللہ کریم ہم سب کو ہدایت نصیب فرما۔
    آمین
     
  20. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے دعا مانگیں!!!

    [​IMG]
     
  21. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے دعا مانگیں!!!

    یا اللہ ہم سب کو توبہ کی توفیق عطا فرما اور ہمیں عادل حکمران عطا فرما ، ہمارے دلوں کی کجی دور کر دے اور ہمیں صرف اپنے سامنے جھکنے والا بنا دے ، یا اللہ ہمارے دلو ں سے منافقت ختم کر ، ہم ریا کار ہیں ہماری ریا کو ہم سے دور کر دے ، دین و دنیا مین ہمارے لیے آسانیاں پیدا کر دے ، ہمیں ویسا بنا دے جیسے خاص بندے ہم سے پہلے گزر گئے ہیں ، یا اللہ ہمیب ایمان کی وہ حدت عطا فرما جو تو نے ہمارے باپ دادا کی عطا کی تھی ۔ آمین ، ثمہ آمین
     
  22. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے دعا مانگیں!!!

    آمین ثم آمین
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے دعا مانگیں!!!

    [​IMG]
     
  24. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے دعا مانگیں!!!

    آمین ثم آمین
     
  25. محمد حسن رضا
    Offline

    محمد حسن رضا مہمان

    یا اللہ ہم کوایسا بنادے کہ ہم تجھ کو پسند آجائیں
    آمین!
     
    پاکستانی55 likes this.
  26. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کریم
    ہم پاکستان کی بہتری کیلئے دعا گو ہیں
     
  28. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    یااللہ

    سانحہ پشاور کے ذمہ داروں کو جلد کیفر کردار تک پہنچا
     
  29. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یا اللہ میرے وطن میں امن قائم ہو جائے اور ایک محب وطن لیڈر شپ عطا فرما آمین
     
  30. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین

    یااللہ پاک پوری دنیا انسانیت میں امن پیدا ہو جائے
     

Share This Page