1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یا رب العالمین

Discussion in 'متفرقات' started by عبدالرحمن حاجی خانی زمان, Jan 27, 2015.

  1. عبدالرحمن حاجی خانی زمان
    Offline

    عبدالرحمن حاجی خانی زمان ممبر

    Joined:
    Jun 10, 2014
    Messages:
    78
    Likes Received:
    92
    ملک کا جھنڈا:
    " یا رب العالمین "
    میں نہیں جانتا کہ میرے دوستوں اور عزیزوں کو کیا کیا مشکلات ہیں - پر تو سب جانتا ہے ؛
    میں انکی خاموشی ؛ اور تو انکی آہو بقاء سنتا ہے ؛
    میں انکو ہنستے دیکھتا ہوں ؛ جبکہ تو انکو روتے ؛
    میں انکا ظاہر ؛ اور تو انکا باتن ؛ دیکھ سکتا ہے ؛ اور تو انکی روح تک سے واقف ہے ؛
    اللہ پاک ؛ میں تجھ سے ؛ دعا کرتا ہوں کہ انکو وہ سب کچھ عطا کر جسکی ان کو ضرورت ہے –
    انکی مشکلوں کو آسان کر ؛ اور انکو زندگی میں خوشیاں اور کامیابیاں عطا کر اور ان کے ساتھ مجھے بھی ان سب نعمتوں سے نواز دے –
    آمین ثمہ آمین
    طالب دعا عبدالرحمن ابوظہبی
     
    پاکستانی55 likes this.
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:

Share This Page