1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیوں نہ ناں لیئے نبی مختار دا

Discussion in 'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' started by نعیم, May 31, 2007.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں نہ ناں لیئے نبی مختار دا
    جیہڑا ڈُبیاں بیڑیاں نوں تاردا

    کر وظیفہ توں محمد :saw: نام دا
    اسمِ اعظم نام ہے سرکار دا

    ٹھنڈ پے جاندی اے سینے وچ میرے
    نام لیندا ہاں جدوں من ٹھار دا

    رب دی سونح قسمت بدل جانی تری
    ذکر کردا رہو شاہِ ابرار دا

    ہے کھڑا جبریل وی دہلیز تے
    بن کے خادم آپ دے دربار دا

    بن گیا صدیق عمر عثماں علی
    یار جیہڑا ہے خدا دے یار دا

    دین دی خاطر سجاوے کربلا
    جگرگوشہ حیدرِ کرار دا

    وجہِ صبح اے اذاں تیری بلال
    ایہہ صلہ ملیا نبی دے پیار دا

    غوث الاعظم بادشاہِ اولیاء
    کیسا رتبہ تیرے خدمتگار دا

    شان تیری دا جو منکر کلمہ گو
    آدمی اوہ آر دا نہ پار دا

    کل جہاں نوں‌خیر ملدی در تیرے
    کھاندے ہاں صدقہ خدا دے یار دا

    یادِ آقا دا دیا دل وچ رضا
    قبر دے اندر ہے لاٹاں ماردا


    (محمد نعیم رضا)​
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم صاحب آپ کتنے خوش قسمت ہیں کہ آپ کو سرکار دوعالم :saw: سے محبت کرنے والا قلب ملا ہے ۔ اللہ تعالیٰ آپ کے دل و دماغ کو اسی طرح روشن رکھے۔آمین
     
    پاکستانی55 and نعیم like this.
  3. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    ماشاءاللہ۔ سبحان اللہ

    بہت خوبصورت نعت شریف ہے
     
    پاکستانی55 and نعیم like this.
  4. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    سبحان اللہ! بہت ہی خوب۔ نعیم بھائی!


    اِس شعر سے ایک شعر یاد آیا سو عرض کرتا ہوں۔


    منگتیاں وچ ہے کھڑا جبریل وی
    شان ویکھو! سوھنے دے دربار دی
     
    پاکستانی55 and نعیم like this.
  5. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ !
    نعیم آپ کتنی پیاری باتیں کرتے کرتے پٹڑی سے کیوں اتر جاتے ہیں ۔
     
    پاکستانی55 and نعیم like this.
  6. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سعدیہ جی اس پوری لڑی میں ، میں کہاں پٹڑی سے اترا ہوں ؟؟ :shock:
     
  7. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    Joined:
    Jul 6, 2006
    Messages:
    2,943
    Likes Received:
    8
    بہت ہی خوبصورت نعت ہے
     
    پاکستانی55 and نعیم like this.
  8. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ لاحاصل جی۔ اگر آپ یا اور لوگ محافلِ نعت میں نعتیں پڑھتے ہوں تو میری التجا ہے کہ جو نعت بھی اچھی لگے ضرور پڑھیے گا۔

    شاید اللہ تعالی میری بخشش کا سامان کر دے۔ آمین
     
  9. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    سبحان اللہ !!! نعیم بھائی دعاؤں میں یاد رکھیئے گا! :cry:
     
    نعیم likes this.
  10. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کریم آپ کے الفاظ کو میرے حق میں دعا بنا کر قبول فرما لے اور اسکے بدلے آپکو بےبہا خیر کثیر عطا فرمائے۔ آمین
     
  11. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ بہنا جی۔ کہاں ہوتی ہیں آپ ؟
     
  12. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    نعیم likes this.
  13. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    نعیم likes this.
  14. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ ۔ عنایت
     
    پاکستانی55 likes this.
  15. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ ۔ نوازش ۔ جزاک اللہ خیر
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  16. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ خیر
     
    نعیم likes this.
  17. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
     
    زنیرہ عقیل likes this.

Share This Page