1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ممنون حسین عرف گونگے میاں کا نام خموشی کے نوبل پرائز کے لئے نامزد کر دیا ہے

Discussion in 'خبریں' started by زیرک, Jan 20, 2018.

  1. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2012
    Messages:
    2,041
    Likes Received:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    ممنون حسین عرف گونگے میاں کا نام خموشی کے نوبل پرائز کے لئے نامزد کر دیا ہے
    پاکستانی صدر ممنون حسین کی حالیہ طویل خموشی پر اقوام متحدہ نے ان کا نام خموشی کے نوبل پرائز کے لئے نامزد کر دیا ہے۔موصوف کے ریکارڈ کو توڑنا کسی اور کے بس کی بات نہیں ۔مزید ناموں کی نامزدگی کے لئے صرف آخری گھنٹہ باقی ہے لیکن کسی مائی کے لعل میں اتنی ہمت نہیں کہ سامنے آ سکے۔ بظاہر یہی لگتا ہے کہ اس بار تو خموشی کا نوبل پرائز ممنون حسین عرف گونگے میاں ہی جیتیں گے۔
     

Share This Page