1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

علی عمران قریشی صاحب کا تعارف

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by ھارون رشید, Jul 27, 2015.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔


    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟




    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG]
     
  2. عمران علی قریشی
    Offline

    عمران علی قریشی ممبر

    Joined:
    Jul 24, 2015
    Messages:
    20
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    نام : عمران علی قریشی۔ والد محترم نے رکھا۔
    لقب : کوئی نھیں۔
    عمر : 30 سال
    آبائی علاقہ : مری ؛ حالیہ سکونت :اسلام آباد
    تعلیم : فاضل درس نظامی وفاق المدارس
    العربیہ + میٹرک فیڈرل بورڈ
    تعلیم ضروری ھے کوئی سمجھے یا نہ سمجھے
    مشاغل : مطالعہ
    پیشہ : تدریس
    مستقبل میں اسی پیشہ سے منسلک رہنے کا عزم ھے۔
    ھماری اردو سے تعارف بذریعہ گوگل ھوا۔
     
  3. عمران علی قریشی
    Offline

    عمران علی قریشی ممبر

    Joined:
    Jul 24, 2015
    Messages:
    20
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا سادہ مگر جامع تعارف اچھا لگا ماشاء اللہ آپ عالم ہیں جان کر خوشی ہوئی


    اسلام آباد میں کہاں رہائش ہے اور دیگر مشاغل کیا ہیں
     
  5. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا تعارف اچھا لگا بہت شکریہ
     
  6. عمران علی قریشی
    Offline

    عمران علی قریشی ممبر

    Joined:
    Jul 24, 2015
    Messages:
    20
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    بھت شکریہ۔اسلام آباد میں بھارہ کہو۔ درس و تدریس کے علاوہ فی الحال کوئی مشغلہ نہیں۔
     
    ھارون رشید likes this.
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی جگہ ہے شاید مری روڈ پر ہے
     
  8. عمران علی قریشی
    Offline

    عمران علی قریشی ممبر

    Joined:
    Jul 24, 2015
    Messages:
    20
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جی بجا فرمایا۔
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام آباد میں ہماری پیاری اردو کے کافی سارے صارفین رہتے ہیں
     
  10. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    خوش آمدید محترم
     

Share This Page