1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عاشقان رسول کا امتحان

Discussion in 'حالاتِ حاضرہ' started by محمد اسحاق ظفر, Oct 4, 2017.

  1. محمد اسحاق ظفر
    Offline

    محمد اسحاق ظفر ممبر

    Joined:
    Jan 15, 2017
    Messages:
    5
    Likes Received:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    https://web.facebook.com/HMIshaqZafar/posts/1420137604688231
    جوش کے ساتھ ھوش والے عاشقان رسول کا امتحان:

    ھوشیار باش !!! ھوشیار باش !!! ھوشیار باش !!!

    کہیں ”خذہ بالموت حتیٰ یرضی بالحمیٰ“ کا معاملہ تو نہیں ھو رھا ؟
    کہ دایاں ھاتھ دکھا کر بائیں کی غیر محسوس ضرب لگا دی جائے ۔
    ختم نبوت کے ساتھ ساتھ ناموس رسالت کے قانون 295 سی کو بھی یاد رکھئیے !
    http://epaper.dailyausaf.com/popup.php?newssrc=issues/2017-10-04/28032/p1_23.gif
    الامان و الحفیظ ۔ نعوذ باللہ من شر الخادعین

    مولانا سردار احمد حسن سعیدی ۔ مدرس جامعہ رضویہ ضیاء العلوم راولپنڈی لکھتے ہیں :
    ”جنہوں نے پارلیمانی ممبران کے فارم میں ختم نبوت کے حوالے سے ترمیم تیارکی ہیں انہوں نے بڑی سوجھ بوجھ اور سوچ سمجھ کرایساکیاھے ، یہ ایک حلف کامسئلہ نہیں کچھ اور بھی ایسی شقیں ختم کی گئیں ہیں جن کاتعلق ختم نبوت کے قانون اورقادیانیوں سے ھے اور بادی النظر میں وہ زیادہ خطرناک ہوسکتی ھیں، ہم نے بعض ایسی پوسٹوں کو دیکھا تھا جن میں بعض ایسے امور کی نشاندھی کی گئی تھی مگر بعد میں کسی ان دیکھی مخلوق نے وہ پوسٹیں حذف کردیں ۔
    .ترمیم تیارکرنے والوں کومعلوم تھا کہ شدیدردعمل آئے گا ، لہذا حلف والی یاکم اہمیت والی شق واپس کرکے لوگوں کو مطمئن کردیا جائے گا جبکہ اصل مقصودی چیزباقی رھے گی۔“
    آپ اس حوالے سے کیا کہتے ھیں ؟
    کچھ دیگر محققین کی رائے پر مشتمل لنکس:
    https://web.facebook.com/hussain.kazi.5/posts/1566268856727713
    https://daleel.pk/2017/10/04/59823
    https://daleel.pk/2017/10/04/59890
     
    Last edited: Oct 4, 2017

Share This Page