1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سلام صاحبو

Discussion in 'گوشہء خواتین' started by سمیع اللہ چغتہ, Jul 28, 2014.

  1. سمیع اللہ چغتہ
    Offline

    سمیع اللہ چغتہ ممبر

    Joined:
    Jul 28, 2014
    Messages:
    2
    Likes Received:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری آج ہی اس ویب سائٹ پر آمد ہوئی ہے ، سوچا ایسی جگہ ٹاپک چھڑا جائے جس طرف مرد و زن دونوں کی آمد و رفت جاری و ساری رہے ، گوشہ خواتین دیکھا تو دل میں ٹھان لی ، اس طرف ہی کچھ لکھا اور چھاپا جائے ،
    عموما" ایسے سوال کو ڈسکشن فورم میں سب مٹ کیا جاتا ہے ، مگر سوال سو فیصد عورتوں کے مسائل کے متعلق ہے
    اس لئے بہتر سمجھا اس طرف اپ لوڈ کیا جائے ۔
    سوال یہ ہے کہ کیا خواتین کو نوکری کرنی چائے
    اور بچون کی دیکھ بھال پھر کیسے کی جائے ۔
    خواتین کو کن طرح کی نوکریاں کرنی چائیں ،
    کن طرح کی نوکریاں خواتین کے لئے قدرے درست نہیں ہیں

    وغیرہ وغیرہ
     
  2. سمیع خان
    Offline

    سمیع خان ممبر

    Joined:
    Sep 24, 2014
    Messages:
    62
    Likes Received:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    اوہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ میرا بھولا ہوا ایڈریس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     

Share This Page