1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

27 امریکی ماہرین نفسیات کا اعلان ،ڈونلڈ ٹرمپ جھوٹا، دغا باز، ذہنی مریض نسل پرست

Discussion in 'کالم اور تبصرے' started by زنیرہ عقیل, Dec 14, 2017.

  1. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    27 امریکی ماہرین نفسیات کا اعلان،ڈونلڈ ٹرمپ جھوٹا، دغا باز، ذہنی مریض اور نسل پرست انسان اور عالمی امن کیلئے خطرہ ہے، ٹرمپ کو تیسری جنگ عظیم کی وجہ قرار دے دیا
    [​IMG]

    امریکہ کے ماہرین نفسیات نے ڈونلڈ ٹرمپ کو جھوٹا قرار دے دیا ہے، تفصیلات کے مطابق امریکہ کے 27 ماہرین نفسیات نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جھوٹا، دغاباز، ذہنی مریض اور نسل پرست انسان اور عالمی امن کے لیے خطرہ قرار دیا ہے ، اس کے علاوہ ماہرین نفسیات کا کہنا ہے کہ امریکی صدر نے دنیا کو تیسری ممکنہ عالمی جنگ کے دہانے پر پہنچا دیا ہے، اس بات کا انکشاف سینئر صحافیحامد میر نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں کیا اور انہوں نے کہا کہ امریکہ کے گزشتہ سال صدارتی

    الیکشن کے موقع پر ڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں امریکہ کے سابق صدر اوباما اور ہیلری کلنٹن کی طرف سے جو باتیں کی جاتی تھیں لوگوں نے اس کو سنجیدہ نہیں لیا، انہوں نے مزید کہا کہ ان ماہرین نفسیات نے کہا کہ یہ شخص ایک سپر پاور کا صدر ہے اور یہ کسی بھی وقت تیسری عالمی جنگ کی وجہ بن سکتا ہے۔
     
    ناصر إقبال likes this.
  2. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2017
    Messages:
    1,670
    Likes Received:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    خدا ڈونلڈ ٹرمپ کو موت دے بہت جلد،،
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  3. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا خود کش کر دو نا آپ ہر وقت باتوں کی بجائے عمل کی بات کرتے ہیں
     
    ناصر إقبال likes this.
  4. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2017
    Messages:
    1,670
    Likes Received:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    ٹھیک ہے
     
  5. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پھر کب کر رہے ہو؟
     
  6. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2017
    Messages:
    1,670
    Likes Received:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    جب خدا نے مجھے موقع فراہم کیا ۔
     
  7. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پروگرام تو کچھ ترتیب دیا ہوگا ویسے بھی سنا ہے حرکت میں برکت ہے
     
  8. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2017
    Messages:
    1,670
    Likes Received:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    بات کرنے کی اجازت نہیں ہے ،،
     
  9. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    عرب سے بہت سارے مجاہدین نکلتے ہیں آپ بھی ان کے ساتھ نکل جائیے
     
    ناصر إقبال likes this.
  10. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2017
    Messages:
    1,670
    Likes Received:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    میں نہیں چاہتا ہوں مشورہ ،،، میں بہت اچھی طرح جانتا ہوں
     
  11. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تو عمل کیجئے نا بات کیوں کرتے ہیں باتوں سے جہاد نہیں ہوتا
     
    ناصر إقبال likes this.
  12. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2017
    Messages:
    1,670
    Likes Received:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    بہت جلد
     
    پاکستانی55 likes this.
  13. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ٹائم پیریڈ دو ۔۔۔۔ قیامت تک انتظار کریں کیا
     
    ناصر إقبال likes this.
  14. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2017
    Messages:
    1,670
    Likes Received:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    میں انسان ہوں جادوگر نہیں
     

Share This Page