1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کچھ وزراء کے نام 〠

Discussion in 'آپ کی شاعری' started by حنا شیخ 2, Jan 12, 2018.

  1. حنا شیخ 2
    Offline

    حنا شیخ 2 ممبر

    Joined:
    Oct 6, 2017
    Messages:
    1,643
    Likes Received:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    کتوں سے پاؤں چٹوانے کی عادت پڑجاتی ہے جناب
    یہ کتے نا ہوں تو صاحب حثیت کیسے کہلائیں گے جناب

    کرسی پر وزیر کی جب سے بیٹھے ہیں جناب
    کتوں کی ایک قطار در قطار ہے انکے سامنے جناب

    غریبوں کا حق مار کر گردن اونچی کرکے چلتے ہیں جناب
    کچھ پوچھو تو آئین شائیں بک کر صاف مکر جاتے ہیں جناب

    گدھا کھا کھا کر کام چور بن گے ہیں اسقدر جناب
    اب کچھ کہو تو ڈھنچو ڈھنچو کرتے ہیں جناب

    عزت تو راس آتی نہیں ہیں ان کو جناب
    بےعزتی کی ٹوپی پہن کر گھر سے نکلتے ہیں جناب

    کتوں کے ساتھ ساتھ سور بھی پال رکھیے ہیں جناب
    منہ کو جو لگ گیا ہیں حرام کیا کہیں ان کو جناب
    حنا شیخ
     

Share This Page