1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کسی کے چھوڑ جانے پر کوئی مر تو نہیں جاتا

Discussion in 'آپ کی شاعری' started by مخلص انسان, Sep 12, 2016.

  1. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ہزاروں لوگ آتے ہیں ۔۔
    ہزاروں لوگ ملتے ہیں ۔۔
    کوئی دل میں ٹھہرتا ہے ۔۔
    کوئی دل سے نکلتا ہے ۔۔
    کوئی دل میں بساتا ہے تو کوئی چھوڑ جاتا ہے ۔۔
    مگر ایک بات ہے ہمدم
    کسی کے دل میں بسنے پر، کسی کے چھوڑ جانے پر ۔۔
    یہ سانسیں پھر بھی چلتی ہے ، یہ دل پھر بھی دھڑکتا ہے ۔۔
    تو یہ ثابت ہوا ہمدم
    کسی کے دل میں بسنے سے ، کوئی زندہ تو رہتا ہے ۔۔
    کسی کے چھوڑ جانے پر کوئی مر تو نہیں جاتا ۔۔
    ( بشکریہ : محمد احمد )
     
  2. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بس یاد رہ جاتی ہے کچھ حسین لمحات کی اور کبھی شدت سے یاد آتے ہیں چھوڑ کر جانے والے
    مگر
    سانس جاری رہتی ہے مگر دل اداس رہتا ہے
    دنیا کی دوڑ اسی طرح جاری رہتی ہے اور
    دریاؤں میں پانی کی روانگی پہ بھی کوئی فرق نہیں پڑتا
    مگر یاد باقی رہتی ان لمحوں کی جو کسی ہمنوا کے ساتھ
    ایک سی فریکوئنسی پہ سوچ کے انداز کے باعث جو دل کو راحت اور روح کو سکون بہم پہنچاتے رہے۔
     
  3. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    Joined:
    Apr 11, 2016
    Messages:
    2,134
    Likes Received:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    عمدہ جناب
     
  4. حافظ محمد عمران
    Offline

    حافظ محمد عمران ممبر

    Joined:
    Dec 22, 2016
    Messages:
    13
    Likes Received:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ بہت خوب مخلص انسان
     

Share This Page