1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاک فوج نے عالمی سنائپنگ مقابلہ جیت لیا 26 اگست 2016

Discussion in 'کھیل کے میدان' started by حنا شیخ, Aug 26, 2016.

  1. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    بیجنگ (ویب ڈیسک) پاک فوج نے انٹرنیشنل سنائپنگ مقابلہ جیت لیا ہے۔ پاک فو ج کی ٹیموں نے انفرادی اور ٹیم ایونٹس میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ہونے والے انفرادی مقابلے میں پاک فوج کے نائیک ارشد بہترین سنائپر قرار پائے۔ایونٹ میں 14 ممالک کی اکیس ٹیموں نے حصہ لیا ، پاکستان نے تمام ایونٹس میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔[​IMG]
     

Share This Page