1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مدرز ڈے پر سب ماں کے نام کوئی مسج شیئر کیجئے

Discussion in 'فروغِ علم و فن' started by عبدالمطلب, May 9, 2016.

  1. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    Joined:
    Apr 11, 2016
    Messages:
    2,134
    Likes Received:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    7ec29d10.gif

    مدرز ڈے

    دوستو۔۔۔۔۔۔۔۔!!
    اللہ ربّ کریم نے دنیا میں ایک انسان کو جتنے تحائف سے رحمتوں برکتوں سے نوازا ہے ان سب میں سب سے بہتریں تحفہ ماں ہے
    کہنے پر تو ماؤں کا کوئی دن نہیں ھوتا دراصل کسی ایک دن کو ماں کے سلام کے لئے مخصوص کرنے کا مطلب ہی باقی دنوں میں بھول جانے کے مترادف ھے
    ماں کے حقوق کا کوئی حساب نہیں کیوں کہ انکی محبیتیں بے حساب ہیں نہ الفاظ ہیں بولنے کیلئے نہ گنتی ہے حساب کیلئے۔
    اس لئے میں اس لڑی کی ابتدا ان الفاظ کے ساتھ کرتاہوں کہ ہم سب اپنی محبتیں ماں کے پاک نام پر نچاور کرنے کیلئے انکو خراجِ تحسین پیش کرنے کیلئے اس لڑی میں کچھ نہ کچھ ضرور شیئر کریںگے
    آپ سب سے التجا ہے کہ ضرور بہ ضرور چند سطور اپنی ماں کے نام کیجئے




    images (32).jpg
     
    پاکستانی55 likes this.
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  3. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    Joined:
    Apr 11, 2016
    Messages:
    2,134
    Likes Received:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    جذاک اللہ خیرا
     
    ھارون رشید likes this.
  4. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    اپنی زندگی میں محبت کی سب سے اعلی مثال میں نے تب دیکھی جب سیب چار تھے اور ہم پانچ ۔۔۔
    تب میری ماں نے کہا " مجھے سیب پسند نہیں ـ "

     
  5. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    Joined:
    Apr 11, 2016
    Messages:
    2,134
    Likes Received:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت شکریہ
    جذاک اللہ خیرا
     

Share This Page