1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ماہم صاحبہ کا تعارف

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by ھارون رشید, Dec 1, 2016.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے میں کچھ لوگوں میں سے نہیں
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بات سمجھ نہیں آئی
     
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    شاید سونا پہننا ہے
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سونا یا زیورات
     
  5. ماہم
    Offline

    ماہم ممبر

    Joined:
    Nov 26, 2016
    Messages:
    172
    Likes Received:
    156
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بھی تعلیم یافت نہیں ۔سونا مطلب نیند پوری کرنا مطلب سونا ہی ہے
     
    ھارون رشید likes this.
  6. ماہم
    Offline

    ماہم ممبر

    Joined:
    Nov 26, 2016
    Messages:
    172
    Likes Received:
    156
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    شکریہ
     
  7. ماہم
    Offline

    ماہم ممبر

    Joined:
    Nov 26, 2016
    Messages:
    172
    Likes Received:
    156
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ
     
  8. ماہم
    Offline

    ماہم ممبر

    Joined:
    Nov 26, 2016
    Messages:
    172
    Likes Received:
    156
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا۔ ابھی تو تعلیم یافت ہی کر رہی ہوں۔ بچے جوان ہو جائیں تو والدین بوڑھے ہی ہوجاتے ہیں۔
     
    ھارون رشید likes this.
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کون کہتا ہے
     
    ماہم likes this.
  10. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    مشاغل : سونا:پ
    خالی سونا ہوتا تو گولڈ کی طرف خیال نہ جاتا سونا کے آگے پ نے پہننا کی طرف خیال پھیر دیا ۔
     
  11. ماہم
    Offline

    ماہم ممبر

    Joined:
    Nov 26, 2016
    Messages:
    172
    Likes Received:
    156
    ملک کا جھنڈا:
    :پ کا مطلب سمائلی کی طرف اشارہ ہے۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  12. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پ
    میرا مطلب اس پ سے ہے سمائیلی تو کوئی نظر نہیں آ رہی
     
  13. چوتھا انسان
    Offline

    چوتھا انسان ممبر

    Joined:
    Dec 1, 2016
    Messages:
    237
    Likes Received:
    49
    ملک کا جھنڈا:
    الف سے اچھا
     
  14. ماہم
    Offline

    ماہم ممبر

    Joined:
    Nov 26, 2016
    Messages:
    172
    Likes Received:
    156
    ملک کا جھنڈا:
    ب سے بہتر
     
  15. ماہم
    Offline

    ماہم ممبر

    Joined:
    Nov 26, 2016
    Messages:
    172
    Likes Received:
    156
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو سمجھ نہیں آئی۔لیو دس
     
  16. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جو سمجھ تھی وہ بھی چلی گی ہے
     
    ماہم likes this.
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تعلیم یافت کرنے کا کوئی فائدہ بھی ہے
     
    ماہم likes this.
  18. ماہم
    Offline

    ماہم ممبر

    Joined:
    Nov 26, 2016
    Messages:
    172
    Likes Received:
    156
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی بات ہے۔سمجھ مزید نا سمجھ ہی کرتی ہے
     
  19. ماہم
    Offline

    ماہم ممبر

    Joined:
    Nov 26, 2016
    Messages:
    172
    Likes Received:
    156
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بتادیں نوجوان صاحب(اب ٹھیک ہے)۔ مجھے نہیں معلوم
     
    ھارون رشید likes this.
  20. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہمممم


    بندہ ٹیچر بن جاتا ہے
     
    ماہم likes this.
  21. ماہم
    Offline

    ماہم ممبر

    Joined:
    Nov 26, 2016
    Messages:
    172
    Likes Received:
    156
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا یہ تو میں نے سوچا ہی نہیں تھا
     
    ھارون رشید likes this.
  22. ماہم
    Offline

    ماہم ممبر

    Joined:
    Nov 26, 2016
    Messages:
    172
    Likes Received:
    156
    ملک کا جھنڈا:
    سب نے میرا تعارف تو لے لیا۔ اپنے بارے میں بھی بتائیں کچھ
     
  23. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    تعارف والی اسی سیکشن میں سب کے تعارف ہیں ۔
     
  24. ماہم
    Offline

    ماہم ممبر

    Joined:
    Nov 26, 2016
    Messages:
    172
    Likes Received:
    156
    ملک کا جھنڈا:
    ٹھیک ہے
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سوچنے کیلئے عقل کی ضرورت ہوتی ہے
     
  26. ماہم
    Offline

    ماہم ممبر

    Joined:
    Nov 26, 2016
    Messages:
    172
    Likes Received:
    156
    ملک کا جھنڈا:
    ہائے اللہ !آپ کو کیا پتہ میرے پاس عقل ہے یا نہیں؟
     
    ھارون رشید likes this.
  27. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بابا جی بڑے پہنچے ہوئے ہیں
     
    ھارون رشید likes this.
  28. ماہم
    Offline

    ماہم ممبر

    Joined:
    Nov 26, 2016
    Messages:
    172
    Likes Received:
    156
    ملک کا جھنڈا:
    کونسے بابا جی؟ آپ لوگوں کا بھی پتہ نہیں چلتا۔کوئی بابا جی کہتا کوئی کہتا خبردار جو مجھے بابا کہا۔پہنچے کہاں ہیں؟ کیا چاند تک پہنچ گئے یا مریخ تک؟
     
    پاکستانی55 likes this.
  29. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اس سے بھی آگے
     
  30. ماہم
    Offline

    ماہم ممبر

    Joined:
    Nov 26, 2016
    Messages:
    172
    Likes Received:
    156
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا جی۔ مگر میں کسی بابا جی کو ماننے والی نہیں۔
     

Share This Page