1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

صارفین کی تفصیل

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by واصف حسین, Dec 15, 2006.

  1. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا رینجیر سے روجو کرنا پڑے گا ۔۔۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  2. رفاقت حیات
    Offline

    رفاقت حیات ممبر

    Joined:
    Dec 14, 2014
    Messages:
    318
    Likes Received:
    244
    ملک کا جھنڈا:
    اگر اکاؤنٹ ختم کیے گئے تو نئے صارف بھی نہیں آئیں گے،،
    صبح کا بھولا اگر شام کو آجائے تو اسے بھولا نہیں کہتے۔
    ہو سکتا ہے ایک صارف سال بعد چکر لگالے۔۔یا ایک صدی بعد۔بہرحال اس نے یہاں اندراج اسی واسطے کرایا کہ وہ کبھی تو یہاں آئے ہی گا سہی۔۔
     
  3. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    نئے صارف کو پتا ہی نہیں ہوگا تو اس سے کوئی فرق نہیں پڑے گا
    ایک دفعہ کا بھولا اگر شام کو گھر لوٹے تو اس کو بھولا نہیں کہتے مگر ہر صبح کو بھولنے لگے تو اسے بھلکر ہی کہینگے
    آج کل تو اگر 6 ماہ تک کسی قسم کا ٹرن آؤٹ نہ ہوتو بینک اکاؤنٹ بند ہوجاتا ہے یہ تو ایک سوشل اکاؤنٹ ہے اور اگر کسی ممبر کو سال میں ایک دفعہ ہی چکر لگانا ہے تو وہ نئی ای میل بنا کر نیا اکاؤنٹ بھی بنا سکتا ہے
     
    حنا شیخ likes this.
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اگر انتظامیہ کے اراکین (منتظمین اعلی صاحبان و صاحبات) وقت نکال کر یا کسی خود کار نظام کے تحت ماہانہ یا سہ ماہی بنیادوں پر غیرمتحرک صارفین کو یاددھانی کی ای میل کردیا کریں تو بہتر اثرات نکل سکتے ہیں۔
     
    پاکستانی55 likes this.

Share This Page