1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

روس میں ایک مسلمان خاتون نے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا

Discussion in 'خبریں' started by زنیرہ عقیل, Jan 2, 2018.

  1. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    روس میں ایک مسلمان خاتون نے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا ہے، تفصیلات کے مطابق روس کے خود مختار علاقے داغستان سے تعلق رکھنے والی 46 سالہ مسلمان خاتون سکالر آئینہ غمزاتوف نے روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے خلاف صدارتی انتخابات لڑنے کا اعلان کر دیا ہے، یہ انتخابات مارچ 2018 میں ہوں گے۔ غیر ملکی میڈیا ذرائع نے اس حوالے سے بتایا کہ مسلمان خاتون سکالر نے اپنیفیس بک پوسٹ میں صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کیا، ان کے اعلان کے بعد داغستان کے دارالحکومت مخاچکالا کی سڑکوں
    پر ان کے ہزاروں حامی نکل آئے اور جشن منانا شروع کردیا۔ مسلمان سکالر آئینہ غمزاتوف روس میں مسلمانوں کا سب سے بڑا میڈیا ہاؤس Islam.ru چلا رہی ہیں اور روس میں ان کی کمپنی ٹیلی ویژن، ریڈیو اور اخبارات نکالتی ہے، واضح رہے کہ آئینہ غمزاتوف خود ایک مصنف ہیں اور اسلام پر کئی کتابوں کی حامل ہیں، اس کے علاوہ وہ ایک خیراتی ادارہ بھی چلا رہی ہیں، ان کے شوہر احمد عبداللہ داغستان کے مفتی ہیں۔ آئینہ غمزاتوف کا تعلق صوفی سلسلے سے ہے
     
    ناصر إقبال likes this.
  2. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2017
    Messages:
    1,670
    Likes Received:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    سیاست میں آو پیسہ بناو ملک چھوڑ دو ۔۔
     
  3. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی تو مثبت سوچ بھی رکھ لیا کرو
     
    ناصر إقبال likes this.
  4. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہن یہ روس کی بات ہو رہی ہے وہاں پیوٹن کے مقابلے میں کسی کو ہمت نہیں ہو رہی تھی اور ایک مسلمان خاتون نے یہ ہمت کی دوسری بڑی بات کہ یہ خاتون دینی ماحول سے جڑی ہوئی ہے
    پاکستان کے بارے میں کہتا تو درست
    مگر تبدیلی کی امید رکھنی چاہیے
     
    ناصر إقبال likes this.
  5. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2017
    Messages:
    1,670
    Likes Received:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    میں ہمیشہ مثبت سوچتا ہوں
     
  6. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مختلف ممالک کے مختلف مسائل ہیں
     
    ناصر إقبال likes this.
  7. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2017
    Messages:
    1,670
    Likes Received:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    سعودی عرب میں ممکن نہیں حکومت کے خلاف کچھ کہنا
     
  8. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یورپین ممالک میں بھی ممکن نہیں نہ ہی ایران میں ممکن ہے
     
    ناصر إقبال likes this.
  9. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2017
    Messages:
    1,670
    Likes Received:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ ممکن ہے ،،سب کچھ بند نہیں
     
  10. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے تو انکی قانونی سختی اچھی لگتی ہے کیوں کہ بعض لوگ ڈھنڈے کی زبان سمجھتے ہیں
    آپ سعودی عرب کی بات کرتے ہیں ہم اس فورم پر کچھ نہیں کہہ سکتے ہاہاہاہاہا
     
    Last edited: Jan 5, 2018
    ناصر إقبال likes this.
  11. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2017
    Messages:
    1,670
    Likes Received:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    بعض لوگ ڈھنڈے کی( زنان) سمجھتے ہیں ،،، زبان
    ہمیشہ غلطی ،،، کیا آپ نے اپنے دماغ کا استعمال کیا ہے ،،، ہاں یا نہیں
     
  12. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ٹائپنگ مسٹیک کو غلطی نہیں کہتے عقل سے بھی کام لیا کریں
     
    ناصر إقبال likes this.
  13. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2017
    Messages:
    1,670
    Likes Received:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    شکران ،، اصلاح کی
     
  14. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2017
    Messages:
    1,670
    Likes Received:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    اپنی آنکھوں کو کھولو اور دیکھو،،
     
    Last edited: Jan 14, 2018
  15. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    الفاظ لکھتے ہوئے غلطی ہو جانا اور غلطی سے مفہوم بدلنا دو مختلف چیزیں ہیں
     
    ناصر إقبال likes this.
  16. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2017
    Messages:
    1,670
    Likes Received:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    کتنی بار غلطی ،،
     
  17. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    فورم پر کسی کی خاص ڈیوٹی لگی ہے شاید
     
    ناصر إقبال likes this.
  18. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2017
    Messages:
    1,670
    Likes Received:
    346
    ملک کا جھنڈا:
  19. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
  20. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2017
    Messages:
    1,670
    Likes Received:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    آج کے دور میں بعض اسلامی ذہن رکھنے والے حضرات اور نیک نیتی سے اسلامی انقلاب کے داعی لیڈر جب دیکھتے ہیں کہ اقتدار پر قبضہ کیے بغیر اسلامی نظام کی ترویج ناممکن ہے تو اس کا حل انھوں نے یہ تلاش کیا ہے کہ نیک شہرت رکھنے والے امیدوار انتخاب کے لیے نامزد کیے جائیں۔ اور عوام میں اسلامی تعلیمات کا پرچار کرکے ایسے نیک نمائندوں کی ہر ممکن امداد پر لوگوں کو ابارہ جائے تا آنکہ اسمبلی میں نیک لوگوں کی کثرت ہوجائے۔ موجودہ جمہوری دور میں معاشرےہ کی اصلاح اور اسلامی نظام کی ترویج کی یہی واحد صورت ہے۔
     
  21. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام اور پاکستان کے مخالفین میں زیادہ سر گرم آج کل قادیانی ہیں
     
  22. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2017
    Messages:
    1,670
    Likes Received:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    ہوائیاں شب قدر پر چلانا
     
  23. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    قادیانیوں سے کافی لگاؤ ہے
     
  24. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مارچ 2018 گزر گیا ہے۔

    ویسے میں پیوٹن کا پرستا ر ہوں۔
     
  25. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2017
    Messages:
    1,670
    Likes Received:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ
     

Share This Page