1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حنا شیخ صاحبہ کا تعارف

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by پاکستانی55, Jul 26, 2016.

  1. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    tarif bismallah.gif
    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔ حنا شیخ صاحبہ کا تعارف

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں۔پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن

    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟


    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
    tarif2.gif tarif2.gif tarif2.gif tarif2.gif
    tarif3.gif

     
    محبوب خان likes this.
  2. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    حنا شیخ ۔۔
    لقب کوئی نہیں حنا ہی کہتے ہیں اپنے نام سے پہچان اچھی لگتی ہے ۔۔
    ملک ۔۔ اپنا پیارا پاکستان اور شہروں میں شہر کراچی سے تعلق ہے
    ÷÷کامرس ،،بی کوم ۔۔ تعلیم آج کی ضرورت بھی ہے ،اور ایک تعلیم حاصل کرنے والا انسان ہر مقام پر کامیاب رہتا ہے ۔اس کی سوچنے سمجھنے کی صلاحیت میں اچھا اضافہ ہوتا ہے اس کو دنیا کو دیکھنے کا نظریہ ایک ان پڑھے شخص سے بہت مختلف ہوتا ہے
    مشاغل؛دینی معلومات حاصل کرنے کے لیں کتابیں پڑھنا ،، اگر مشاغل میں شاعری کرنا آتا ہے تو وہ کرنا
    پیشہ ۔ کوئی نہیں ۔
    ہماری اردو،، ، مطلب ہماری زبان اردو ۔۔ اور ہمیں اس سے محبت ہے ، تو جب ہم اردو میں مواد کو search کر رھے تھے تو تو ہماری اردو کو پڑھا اور آج ہم آپ لوگوں کے ساتھ ہیں ۔ امید کرتے ہیں آپ سب کا ساتھ اچھا رھے گا۔ انشا الله
     
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا تعارف بہت اچھا لگا ۔بہت شکریہ
     
    محبوب خان likes this.
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی سادگی تعارفی اچھی لگی
     
  5. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ
     
  6. فیصل سادات
    Offline

    فیصل سادات ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,721
    Likes Received:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    آپکا مختصر اور جامع تعارف پڑھ کر خوشی ہوئی۔ اور آپ کی مختلف موضوعات پر تبصرے اور شرکت بھی پسند آئی۔
    امید ہے اور آثار بتاتے ہیں کہ آپ ہماری اردو پر ایک بہت اچھا اضافہ ثابت ہوں گی۔ انشاءاللہ۔
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم شکریہ
     
  8. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    Joined:
    Apr 11, 2016
    Messages:
    2,134
    Likes Received:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    عمدہ جناب
     
  9. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خوش آمدید اور تعارف کے لیے شکریہ !
     
  10. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب۔۔۔خوش آمدید۔
     

Share This Page