1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔
  1. رفاقت حیات
    Offline

    رفاقت حیات ممبر

    Joined:
    Dec 14, 2014
    Messages:
    318
    Likes Received:
    244
    ملک کا جھنڈا:
    اے خدا میں اس قابل کہاں؟
    تیری تعریف کروں بیاں
    تیری ذات ہے لا مکاں
    اور میں اک عام سا انساں
    بنائے ہیں تو نے ہی سارے جہاں
    یہ ہے میرا پختہ یقین و ایماں
    تو ہی بہت بڑا رحماں
    کئے ہیں سب پہ ان گنت احساں
    اپنی رحمت کا کر دے مجھ پہ سائباں
    بے شک تو ہے بڑا مہرباں
    مجھے عطا کر ایسی زباں
    جو ہر دم رہے تری ہی ثنا خواں
    تیرا ذکر کروں میں ہر آں
    بحر ہو یا کوہِ بیا باں
    تیری ذات کا جلوہ ہے ہر کہیں سایہء فگن
    ہر شے ہے تیری توصیف میں مگن
    اپنا محبت عطا کر دے مجھ گناہ گا ر کو
    بس ا ک یہی دعا ہے ،بخش دے مجھ خطا کار کو
     
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
  3. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
  4. ابوازھر
    Offline

    ابوازھر ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2014
    Messages:
    423
    Likes Received:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    بہت ہی عمدہ
    جزاک اللہ
     
  5. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ اللہ تعالٰی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

Share This Page