1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بیا بھٹی کا سیلون

Discussion in 'گھریلو ٹوٹکے' started by بنت آدم, Mar 31, 2010.

  1. بنت آدم
    Offline

    بنت آدم شمس الخاصان

    Joined:
    Mar 31, 2010
    Messages:
    486
    Likes Received:
    11


    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]



    بالوں کی چمک


    [​IMG]

    ایک کنو کا عرق نکال لیں. اور اس میں حسب ضرورت پانی بہت زیادہ مقدار نہیں ہونی چاہیے.پانچ قطرے شہد اور پانچ قطرے عرق صندل ملا کر اچھی طرح مکس کر لیں. اور یہ آمیزہ بالوں کو شیمپو کرنے کے بعد ان میں اچھی طرح لگا لیں. پندرہ،بیس منٹ پانی سے بالوں کو اچھی طرح دھو لیں.بال چمکدار ہو جائیں گے.یہ عمل ہفتہ میں ایک بار ضرور کریں. ​


    [​IMG]



     
  2. بنت آدم
    Offline

    بنت آدم شمس الخاصان

    Joined:
    Mar 31, 2010
    Messages:
    486
    Likes Received:
    11
    جواب: بیا بھٹی کا سیلون



    [​IMG]

    آرائش حسن اور گھريلو استعمال کي اشيا

    جلد کي چمک کے لئے

    چہرے اور بازوؤں کي رنگت ميں نکھار لانے کيلئے ناريل کا تيل،ٹماٹر کا رس اور پسي ہوئي ہلدي ايک ہي وزن لے کر تينوں کو ملا کر پيسٹ بنا ليں.

    روزانہ سونے سے پہلے پيسٹ سے چہرے اور بازوؤں پر لگا کر مساج کريں اور تقريبا آدھے پونے گھنٹے کے بعد اسے قابل برداشت ٹھنڈے پاني سے دھو ليں.چند دن کے استعمال سے ہي جلد صاف اور گوري

    ہونے کے ساتھ ساتھ چمکنے بھي لگے گي.

    ہونٹوں کے اطراف سياہي


    [​IMG]

    ہونٹوں کے اطراف سياہي ختم کرنے کے لئے صندل کي کا پاؤڈر ہم وزن لے کر تھوڑے سے دودھ ميں ملا کر پيسٹ تيار کر ليں اور اس سے مساج کريں اور تقريبا آدھا گھنٹے کے بعد منہ دھو ليں.ايک ہفتے کے استعمال سے ہي سياہي سے چھٹکارا مل جاۓ گا.



     
  3. بنت آدم
    Offline

    بنت آدم شمس الخاصان

    Joined:
    Mar 31, 2010
    Messages:
    486
    Likes Received:
    11
    جواب: بیا بھٹی کا سیلون



    کیل مہاسوں کو ختم کرنے کے لئے


    [​IMG]


    چہرے پر کیل مہاسوں کو ختم کرنے کے لئے نیم کے تھوڑے سے پتے لے کر کچل لیں.اور ملتانی مٹی بھگو کر اس میں شامل کر لیں. اس کا روزانہ چہرے پر لیپ کریں.

    استعمال کے پندرہ بیس منٹ کے بعد چہرہ ٹھنڈے پانی سے دھو لیں.چند دن کے متواتر استعمال سے کیل مہاسے مکمل طور پر ختم ہو جائیں گے

    لیپ لگانے کے بعد آپ نے بولنا نہیں ورنہ چہرے پر لکیریں پڑ جائیں گیں. ​
     
  4. بنت آدم
    Offline

    بنت آدم شمس الخاصان

    Joined:
    Mar 31, 2010
    Messages:
    486
    Likes Received:
    11
    جواب: بیا بھٹی کا سیلون

    ............................
     
  5. بنت آدم
    Offline

    بنت آدم شمس الخاصان

    Joined:
    Mar 31, 2010
    Messages:
    486
    Likes Received:
    11
    جواب: بیا بھٹی کا سیلون

    ...............................
     
  6. بنت آدم
    Offline

    بنت آدم شمس الخاصان

    Joined:
    Mar 31, 2010
    Messages:
    486
    Likes Received:
    11
    جواب: بیا بھٹی کا سیلون

    ............................
     
  7. بنت آدم
    Offline

    بنت آدم شمس الخاصان

    Joined:
    Mar 31, 2010
    Messages:
    486
    Likes Received:
    11
    جواب: بیا بھٹی کا سیلون

    ......................
     
  8. بنت آدم
    Offline

    بنت آدم شمس الخاصان

    Joined:
    Mar 31, 2010
    Messages:
    486
    Likes Received:
    11
    جواب: بیا بھٹی کا سیلون

    ............................
     
  9. بنت آدم
    Offline

    بنت آدم شمس الخاصان

    Joined:
    Mar 31, 2010
    Messages:
    486
    Likes Received:
    11
    جواب: بیا بھٹی کا سیلون

    .......................
     
  10. بنت آدم
    Offline

    بنت آدم شمس الخاصان

    Joined:
    Mar 31, 2010
    Messages:
    486
    Likes Received:
    11
    جواب: بیا بھٹی کا سیلون

    ..............
     
  11. بنت آدم
    Offline

    بنت آدم شمس الخاصان

    Joined:
    Mar 31, 2010
    Messages:
    486
    Likes Received:
    11
    جواب: بیا بھٹی کا سیلون

    ..............................
     
  12. بنت آدم
    Offline

    بنت آدم شمس الخاصان

    Joined:
    Mar 31, 2010
    Messages:
    486
    Likes Received:
    11
    جواب: بیا بھٹی کا سیلون

    ٹپس

    بڑھا ہوا پیٹ کم کرنے کے لئے آپ سانس کو کھینچیں اور پیٹ کو بھی اندر کھینچیں اس طرح کے آپ پیٹ کو پشت سے لگانا چاہتی ہوں اور سانس جب کھینچیں دس دفعہ گنے پھر سانس منہ سے خارج کریے اور واپس پہلے جیسا عمل کریں فرق آپ خود محسوس کریں گی یہ آپ ٹی وی دیکھتے ہوۓ میگ پڑھتے کر سکتی ہیں

    رات کو کم کھانے سے موٹاپا کم ہوتا ہے
     
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیا بھٹی کا سیلون

    یہ نسخہ میں اپنے سر پر استعمال کرسکتا ہوں:143:
     
  14. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیا بھٹی کا سیلون

    ماشاءاللہ ۔ بنت آدم بہن ۔ آپ تو خوبصورتی کا بنا بنایا انسائیکلوپیڈیا ہیں۔ یقینا ہماری اردو کی خواتین کو اور ہارون بھائی کو یہاں سے کافی فائدہ ہوگا۔ :201:
     
  15. بنت آدم
    Offline

    بنت آدم شمس الخاصان

    Joined:
    Mar 31, 2010
    Messages:
    486
    Likes Received:
    11
    جواب: بیا بھٹی کا سیلون

    ہااااااااااااااااااااا ہائے آپ نے گنجا ہی ہونا ہے تو ہیئر ڈریسر کے پاس جایئں
     
  16. بنت آدم
    Offline

    بنت آدم شمس الخاصان

    Joined:
    Mar 31, 2010
    Messages:
    486
    Likes Received:
    11
    جواب: بیا بھٹی کا سیلون

    ہی ہی ہی شکریہ آہم آہم
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیا بھٹی کا سیلون

    نعیم بھائی ایک تو آپ ہر تھاں میری سنجیدگی کے ٹوٹے کردیتے ہیں :164:
     
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیا بھٹی کا سیلون

    وہاں بار بار جانا پڑتا ہے :takar:
     
  19. فری
    Offline

    فری ممبر

    Joined:
    Feb 27, 2010
    Messages:
    40
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیا بھٹی کا سیلون

    اسلام وعلیکم ،
    :wow::a180:
    سس یہ کلر میں‌کیسے لکھا اور فونٹ بھی بڑا ؟؟/کیا
    اور ساتھ ساتھ آئی کون جیسے بٹر فلائی پھول یہ سب کیسے لگائے مجھےا بھی بتائے نا:dilphool:
     
  20. بنت آدم
    Offline

    بنت آدم شمس الخاصان

    Joined:
    Mar 31, 2010
    Messages:
    486
    Likes Received:
    11
    جواب: بیا بھٹی کا سیلون

    وعلیکم اسلام

    دیکھو اوپر فونٹس جہان لکھا ھے نا اسے کلک کرو

     ویٹ امیج میں سکھاتی ہوں
     
  21. فری
    Offline

    فری ممبر

    Joined:
    Feb 27, 2010
    Messages:
    40
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بیا بھٹی کا سیلون

    فونٹ کو کلک کیا سایز بھی SIZE="6"][/SIZE] لیکن نہیں ہوا:neu:
     
  22. بنت آدم
    Offline

    بنت آدم شمس الخاصان

    Joined:
    Mar 31, 2010
    Messages:
    486
    Likes Received:
    11
    جواب: بیا بھٹی کا سیلون

    صبر نا میری لائٹ چلی گئی تھی
     
  23. بنت آدم
    Offline

    بنت آدم شمس الخاصان

    Joined:
    Mar 31, 2010
    Messages:
    486
    Likes Received:
    11
  24. بنت آدم
    Offline

    بنت آدم شمس الخاصان

    Joined:
    Mar 31, 2010
    Messages:
    486
    Likes Received:
    11
    جواب: بیا بھٹی کا سیلون

    ..........................
     
  25. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: بیا بھٹی کا سیلون

    بہت عمدہ بہت خوب

    اچھی شئیرنگ پہ شکریہ قبول کیجئے
     
  26. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    جواب: بیا بھٹی کا سیلون

    بنت آدم ۔ بہت ہی اچھی شئیرنگ ہے۔ بہت شکریہ ۔
     
  27. بنت آدم
    Offline

    بنت آدم شمس الخاصان

    Joined:
    Mar 31, 2010
    Messages:
    486
    Likes Received:
    11
    جواب: بیا بھٹی کا سیلون

    ...........................
     
  28. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: بیا بھٹی کا سیلون

    پلیززززززززز مجھے بتا دیں یہ چرونجی کیا ہوتی ھے؟؟؟؟



    باقی آپ کی اس شئیرنگ کے بہت شکریہ
    بہت خوب بہت عمدہ
     
  29. بنت آدم
    Offline

    بنت آدم شمس الخاصان

    Joined:
    Mar 31, 2010
    Messages:
    486
    Likes Received:
    11
    جواب: بیا بھٹی کا سیلون

    اسلام علیکم

    پنساری کی دکان سے مل جاتی ہے
     

Share This Page