1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

WinToFlash یا کوئی اور

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از لاجواب, ‏3 جنوری 2015۔

  1. لاجواب
    آف لائن

    لاجواب ممبر

    اسلام علیکم کیسے ہیں آپ سب
    مجھے ایک ایسے سافٹ ویر کی ضرورت ہے
    جس سے ونڈو کو یوایس بی بوٹ بنا سکوں
    WinToFlash گوگل سے ملتے وہ کام نہیں کر رہے
    اگر کسی کے پاس ہو مجھے شیر کرے مہربانی
    واسلام
     
  2. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    بوٹ ایبل یو ایس بی بنانا چاہتے ہیں ؟
     
  3. لاجواب
    آف لائن

    لاجواب ممبر

  4. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    میں اس سافٹ ویر سے بوٹ ایبل یو ایس بی بناتا ہوں۔ آپ بھی کوشش کریں کریں۔ اگر کوئی مشکل درپیش آئے تو میں حاضر ہوں۔
     

    منسلک کردہ فائلیں:

    ثاقب عبید اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. بابر علی
    آف لائن

    بابر علی ممبر

    گوگل میں سرچ کرو سب مل جاتا ہے۔
     
  6. بابر علی
    آف لائن

    بابر علی ممبر

    واصف بھائی جو سوفٹ ویئر آپ نے شیئر کیا اس کیلئے نیٹ فریم ورک لازمی ہوتا ہے۔
     
  7. بابر علی
    آف لائن

    بابر علی ممبر

    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں