1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

25 نومبر کو عاشی کی سالگرہ ہے

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از لاحاصل, ‏22 نومبر 2007۔

  1. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    25 نومبر کو عاشی کی سالگرہ ہے
    شاید میں نا آ پاؤں اپ لوگوں میں سے کوئ اس کے لئے مبارک باد کی لڑی شروع کر دے اور سر ورک کے نیچے بھی تو لکھا آنا چاہیئے :titli:
     
  2. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    سلام ۔۔۔۔۔۔۔ مبارک ہو میری طرف سے بھی ایڈوانس
     
  3. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    سالگرہ مبارک ہو۔

    لیکن کوئی بتائے کہ یہ مبارکباد ان تک پہنچے گی کیسے؟
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    عاشی جی کو سالگرہ مبارک ہو۔

    25 نومبر ۔۔ سن ۔۔۔۔۔۔۔ ؟ یہ بھی تو لکھ دیتیں :takar:

    ویسے اچھے، باصلاحیت، خوبصورت اور اعلی و ارفع قسم کے لوگ “نومبر“ میں ہی کیوں‌پیدا ہوتے ہیں ؟ :soch:
     
  5. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے

    میری جانب سے بھی مبارک باد قبول فرمائیں‌

    خوش رہیں
     
  6. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    عاشی کی بچی ۔ سالگرہ مبارک ہو

    غائب کہاں ہو اتنی دیر سے؟ اچھا یہ پھول پکڑو :222:
     
  7. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    عاشی جی کو لاحاصل جی کی طرف ایک ساتھ 9 سالگرہ ( 2007 تا 2015 ) کی ڈھیر ساری مبارکباد
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اس سے پہلے کسی ممبر نے آپ کا نام ٹیگ نہیں کیا تھا تو امید کرتے ہیں تمام مبارکباد آپ تک پہنچ جائیں گی
     
    Last edited: ‏10 جولائی 2016
  8. وسیم باجوہ
    آف لائن

    وسیم باجوہ ممبر

     

اس صفحے کو مشتہر کریں