1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہ میرے دیس کی پارلیماں

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زیرک, ‏19 جنوری 2018۔

  1. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    یہ میرے دیس کی پارلیماں
    دیکھ کے ڈھب جس کے
    جگ سارا شرمندہ ہے
    یہ اپنے تئیں تابندہ ہے
    جمہور کے نام پہ زندہ ہے
    قانون پہ ووٹ کا ہر رستہ
    جہاں معدے سے گزر کر جاتا ہے
    جہاں ہر لُچّا منتخب ہوکر آتا ہے
    یہ میرے دیس کی پارلیماں
    نا اہل کو جو اہل کرے
    ہر گراوٹ میں جو پہل کرے
    یہ میرے دیس کی پارلیماں
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    افسوس صد افسوس
     
    زیرک نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں