1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہاں ضرور آئیے ، حاضری لگوائیے ، اپنی موجودگی کا احساس دلوائیے ( شکریہ )

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ساتواں انسان, ‏19 ستمبر 2019۔

  1. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    کراچی کا حال برسات میں کچھ یوں ھے
    ڈبکیاں لگا رہے ھیں سب سامان کے ساتھ
    حنّاشیخ
    حاضری
     
    ساتواں انسان، زنیرہ عقیل اور intelligent086 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبارکاتہ
     
    ساتواں انسان اور حنا شیخ 2 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبارکاتہ
     
  4. Zeeshan Noor Siddiqui (ZEESH)
    آف لائن

    Zeeshan Noor Siddiqui (ZEESH) ممبر

    بہت خوب
     
    ساتواں انسان اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبارکاتہ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبارکاتہ

    بہت بہت شکریہ محترم
    -------------
    [​IMG]
     
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    جب زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    آج جج کے روبرو پشاور کی عدالت میں ہونے والے واقعہ پر آپ کی کیا رائے ہے ؟
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    حاضری
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبارکاتہ
    سیاق وسباق کا علم نہیں اس لیئےتبصرے سے معزرت
    رائے کے لیئے مکمل حقائق کا علم ہونا ضروری ہے
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    حاضر جناب
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    میں نے اس قتل ہونے والے مردود کا ایک وڈیو بیان دیکھا ہے
    جس میں اس نے واضح طور پر اپنے آپ کو مسیح موعود اور نبی ہونے کا دعویٰ کیا ہے نَعُوذُ بِالله ِ مِنْ ذَلِكَ،
    کہتا ہے کہ مجھ سے اللہ نے تعلق بنایا ہے اور مجھ پر واضح کر دیا ہے کہ میں مسیح موعود ہوں اور ظلی بروزی نبی ہوں نَعُوذُ بِالله ِ مِنْ ذَلِكَ،
    اور آگے کہتا ہے کہ اللہ نے مجھ پر یہ بھی واضح کردیا ہے اور میرا ایمان ہے کہ مرزا قادیانی مہدی ہیں اورمیں ان کا روحانی بیٹاہوں
    نَعُوذُ بِالله ِ مِنْ ذَلِكَ
    ----
    درج بالا بیان کے بعد آسیہ کی طرح کا ایک کھیل عدالت مین کھیلا جانا تھا
    تو میری رائے تو یہی ہے کہ اس خالد نام کے لڑکے نے عدالت کا وقت برباد ہونے سے بچایا اور وکلا ء کے سچ اور جھوٹ موم بتی مافیہ اور روشن خیال طبقہ قادیانی ذہنیت کے لوگوں کو اس کھیل میں شامل ہونے سے پہلے ہی اس کا کام تمام کر کے خود کو فی الحال غازی ثابت کر دیا ہے. ہو سکتا ہے کہ اسے بعد میں ممتاز قادری کی طرح شہید کے درجہ پر فائز کیا جائے.
     
    ساتواں انسان اور intelligent086 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    نَعُوذُ بِالله ِ مِنْ ذَلِكَ
    قادیانیوں اور ان ہمدردوں کو اللہ رب العزت نیست نابود فرمائے۔
    آمین یا رب العالمین
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    کلیجی بھنی ہوئی پسند ہے یا شوربہ والی ؟
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    حاضری
     
  14. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    کلیجی بھنی ہوئی پسند ہے یا شوربہ والی ؟
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    حاضری
     
    زنیرہ عقیل اور intelligent086 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبارکاتہ
    بھنی ہوئی
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    سیدہ نسیم زہرہ کو بغیر حاضری لگائے لڑی میں آنے پر خوش آمدید کہا جاتا ہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    آج کراچی میں عید کے پہلے دن بکرے کی کھال 40 روپے اور گائے کی 250 میں فروخت ہوئی
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    حاضری
     
    intelligent086 نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    یہ وقت بھی آنا تھا :(
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

  19. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    لبیک
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    آمین یا رب العالمین
     
    intelligent086 نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    مجھے تو کلیجی کا تھڑکا پسند ہے

    حاضری
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    آج نان 15 روپے کا ملا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    حاضری
     
    intelligent086 نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    ثمہ آمین یا رب العالمین
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    مزید مہنگا ہوگا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    لبیک
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    نان کا کیا رونا دھونا
    نان اگر 100 روپے کا ملے تب بھی کھانا نہیں چھوڑنا
    تو بس جتنے کا ملے کھالیجیے
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    نہیں دوست
    100 کا نان لینے سے بہتر ہے 35 والا شیرمال کھا لیا جائے
    یا روے میدے کا پراٹھا اگر قیمہ بنا ہو
    یا تافتان اگر قورمہ
    یا بیسنی روٹی اگر غربت کی وجہ سے آم کا اچار یا سیب کا مربہ ہو
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    حاضری
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    لبیک
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    اگر نان10 روپے والا آپ کو 100 کا ملےگا تو ظاہر ہے 35 روپے والا شیر مال 350 کا ملےگا
    -
    حاضری
     
    intelligent086 اور ساتواں انسان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    کیک اور پیسٹری پر گزارا کرلیں گے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    حاضری
     
    زنیرہ عقیل اور intelligent086 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    بات تو پھر یہ ہی ھوئ ۔۔
    آٹا نہیں ہے روٹی نہیں پک سکھتی ۔
    آچھا تو پھر پراٹھا ہی پکا دو ۔۔
    ___________________
    حاضری
     
    ساتواں انسان، زنیرہ عقیل اور intelligent086 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں