1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو کے صارفین ۔ 20 سال بعد

'مزاحیہ تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از عقرب, ‏31 دسمبر 2008۔

  1. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    نہیں بھئی اس کو بے نام ہی رہنے دیں۔۔۔۔۔۔ ہا ہا ہا ہا
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    اچھی بات ہے
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

  4. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    ہا ہا ہا ہا ہا۔۔۔۔۔ بہت عمدہ جناب۔۔۔۔۔۔ قابل داد و تحسین۔۔۔۔ زبردست
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    تانیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    حسن دا شودائی۔۔۔۔۔
     
  7. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    غوری صاحب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ معذرت کے ساتھ

    [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    میشی وش صاحبہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایڈوانس معذرت

    [​IMG]
     
    دُعا اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    معذرت کی کوئی بات نہیں ویسے سموکنگ کیس بھی ہو مجھے سخت ناپسند ہے
     
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    اور میری آنکھیں سبز ہیں۔۔۔۔۔۔۔ کوئی نہیں مانے گا کہ میں ہوں۔
     
  12. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    آپ نے آنکھیں بند کی ہوئی ہیں
     
  13. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    [​IMG]

    آپ کی فرمائش پر اسموکنگ کو دور کردیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔
     
    تانیہ، پاکستانی55 اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    یہ تو نہیں بتایا کہ کتنے سال بعد کی ہے ؟
     
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    میں گویا بڑا ہوکر گورا بن جاوں گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ واہ جی واہ۔ کس ملک کا گورا؟
     
  16. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    ہارون بھائی اتنی بڑی تبدیلی کیسےآئی ۔180 سے صرف 80 کلو کے کیسے ہو گئے:eek:
     
    تانیہ، ھارون رشید اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    مبارک باد دوں کہ نا؟
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    اس کا کریڈٹ صرف ہم کو جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    ھارون رشید اور ارشین بخاری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    بس آپاں جی نظام بھائی نے نظر لگا دی ہے :p
     
    نظام الدین، دُعا اور ارشین بخاری نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    ہاہاہاہہاہاہاہا۔۔۔یہ کون ہے؟
    میں
    تو بچی ہوں سب کو پتہ ہے یہ تو کوئی بوڑھی عورت ہے۔۔ہی ہی ہی ہی ہی
    میں تو ہو ہی نہیں سکتی
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    اور کوئی معذرت قبول نہیں ہوگی۔۔بالکل غلط میچ کیا ۔۔۔۔ہی ہی ہی ہی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    200 سال بعد کرلیتے ہیں
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    اچھا میچ ڈھونڈنا پڑے گا۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    تانیہ آپاں جی سالگرہ مناتے ہوئے



    کلک کریں
     
  25. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    نہ ویڈیو نہ لنک ۔دونوں نظر نہیں آتے
     
  26. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    ہاہاہاہا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    توبہ بھائی ۔۔آپ تو میرا ساتھ دے دیں۔۔:(
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    پیاری بہن میں نے کچھ کہا؟ میں تو ہمیشہ آپ کا ساتھ دیتا ہوں۔ بہرصورت۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    جزاک اللہ بھائی۔
    نہیں نہیں بھائی ۔۔میں نے مذاق میں کہا تھا کیونکہ آپ نے لکھا کہ میچ ڈھونڈنا پڑے گا۔اس لیے۔۔۔
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    میں نے لکھا ہے اچھا میچ۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں