1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے(سلسلے ملاقاتوں کے)

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by واصف حسین, Apr 13, 2011.

  1. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    آپ نے یہ نہیں بتایا کہ کتنی بوریاں باداموں کی کھانی ہیں ؟؟؟
     
    محبوب خان likes this.
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    نہیں بھائی بس آپ مجھ سے پوچھ لیں
     
    محبوب خان likes this.
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    ہمیں کون یاد کرتا ہے بھلا
     
  4. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    ایسے لکھیں کہ ہمیں کون بھولتا ہے بھلا
     
  5. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    ھارون رشید بھائی اجازت ہے۔
     
  6. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    کس بات کی بادام کھانے کی یا؟؟؟
     
  7. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    میری رائے میں یہ لڑی ملاقاتوں کا سلسلہ ہے اس لیے اس میں گپ شپ لگا کر ملاقاتوں کے پیغامات کو پچھلے اوراق پر مت لے جائیں۔ گپ شپ کے لیے پورا ایک زمرہ موجود ہے۔امید ہے میری بات کا برا نہیں مانا جائے گا۔ ھارون رشید ، محبوب خان ، پاکستانی55
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    ہاں جی ہاں جی
     
  9. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    آج نجانے کیوں اس لڑی کو شروع سے پڑھنا شروع کر دیا یقین کریں یادوں کا ایک طوفان امڈ آیا اور بہت سے صارفین جوکہ اب اس فورم پر نہیں آ رہے ان کی بہت کمی محسوس ہوئی۔خصوصا خوبصورت اور سانا کی۔ میں نے سوچا ہے کہ اس لڑی میں موجود اہم ملاقاتیں بمع روداد، تبصروں اور تصاویر الگ کر کے کتابی شکل میں بناتا ہوں اور برقی کتب خانے میں ڈالتا ہوں۔
     
  10. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    میری بھی سب سے پسندیدہ لڑی یہی ہے۔ جب بھی بور ہوں تو اس لڑی کو شروع سے دیکھتا ہوں اور خوبصورت یادوں ، بےلوث اور مخلص رشتوں کی خوشبو سے دل کے آنگن کو پھر سے مہکاتا ہوں۔:)
    آپ نے کتابی شکل دینے کا سوچا اور میں نے سوچا کہ سب تصاویر کو اکٹھا کروں اور اچھے سے میوزک یا گانے کے ساتھ ان کی ویڈیو بناؤں سلائیڈز کے ساتھ اور وہ شیئر کروں :)
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    لئو جی گل یہ ہے کہ 7 دسمبر کو اتور آتی پڑی ہے آپ سب لوگ یعنی محبوب خان ، آصف حسین ، ملک بلال ، الکرم جی بزم خیال ، اور صدیقی بھائی صاحبان اور دیگر کوئی بھی دوست جو پروگرام میں شامل ہوسکے تو جمعۃالمبارک یعنی 5 اور چھ دسمبر ملاکر پروگرام ترتیب دیں پہلے حضرت محمود الحق کے در دولت پر حاضری دی جائے اور پھر اوکاڑہ تشریف لائیں اور کچھ میل ملاقات اور دکھڑے سکھڑے ہوجائیں
     
    ملک بلال likes this.
  12. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    میرے لیے مشکل ہو گا پھر اس بار شرکت کرنا کیوں کہ 5 تاریخ کو ایک شادی پر جانا پڑ سکتا ہے 2 دن کے لیے ۔ :(
     
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    کتھے
     
  14. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    بہنوئی کے چھوٹے بھائی کی شادی پر جلالپور
     
    ھارون رشید likes this.
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

  16. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    یہ تو پرانا فوٹو ہے
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    مگر باتیں ایک دو نئی ہیں
     
  18. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    کون سی باتیں
     
  19. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    میری طرف سے بھی پیشگی معذرت۔۔۔۔دوستوں کے اس ملاقات کے لیے دعا گو رہوں گا۔
     
  20. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    وجہ
     
  21. صدیقی
    Offline

    صدیقی مدیر جریدہ Staff Member

    6 اور 7 دسمبر کو میری ہمشیرہ کی شادی ہے۔ورنہ میری تمنا تھی کہ آخری دفعہ نہیں جاسکا تو اگلی دفعہ ضرور جاؤں گا۔۔۔لیکن ۔۔۔بہرحال جو خدا کو منظور
    اللہ پاک تمام ساتھیوں کا حامی و ناصر ہو۔اور سب کی محبت کو یونہی قائم و دائم رکھے۔۔آمین
     
  22. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    لگتا ہے ! پاکستان میں شادیوں کا سیزن شروع ہو گیا ہے ، ہمارے بھی ایک دو رشتے داروں کی شادی ہے ۔
     
  23. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    :( :( :(
     
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    کوئی مفت مشورہ دیدیں تاکہ تاریخ اور مقام بدل لیا جائے
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    [​IMG]

    [​IMG] [​IMG] [​IMG]
     
    ملک بلال likes this.
  26. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    :p_rose123: کوشش جاری رکھیں :cal:
     
    ملک بلال likes this.
  27. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    کیوں نہ بلال بھائی کی شادی تک دوروں کا بائیکاٹ کیا جائے ؟
     
  28. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    تب تک دھرنے کا پروگرام بنا لیا جائے :)
     
    پاکستانی55 likes this.
  29. عمران خان کی طرح اگر کامیابی یقینی ہے تو دیر کس بات کی..قدم بڑھاؤ بلال خان!
     
  30. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    الکرم جی کو دیکھ کر باقی سب نے غائب ہو جانا اور بلال خان نے پھنس جانا :(
     

Share This Page