1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کسی بھی سٹاف ممبر سے فوری رابطہ کیسے کیا جائے ؟

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏14 اکتوبر 2017۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    السلام علیکم
    کسی بھی اسٹاف ممبر سے فوری طور پر رابطہ کیسے کیا جائے؟
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    میسج کے لئے ان بکس میں میسج کریں ۔۔ای میل ۔۔۔فون
    message.jpg
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    جزاک اللہ خیراً
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    ہماری پیار ی اردو کا واٹس ایپ گروپ بھی ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    تانیہ سعدیہ راحت بہن روشنی اس گروپ میں شامل ہیں
     
    سعدیہ اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    کنٹرول کا بٹن اور نم پیڈ سے پلس کا بٹن دبائیں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    یہ تو بہت اچھی بات ہے
     
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    چھوٹے ہو گئے تو فکر نہ کریں وقت کے ساتھ بڑے ہو جائیںگے ہاہاہاہا
    ویسے بھی بڑھاپے کو کون پسند کرتا ہے
     
    سعدیہ اور حنا شیخ 2 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    ہاں جی آپاں جی ٹھیک ہوا
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    یہ ساری صارفین یہاں کیوں نہیں آتیں ؟
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    ٹلی ماروں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. شازم علی
    آف لائن

    شازم علی ممبر

    واٹس ایپ گروپ میں آپ مجھے شامل کر سکتے ہیں؟
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    آپ لنک کو کلک کرکے خود بھی ہوسکتے ہیں یا مجھے فون نمبر دیں میں کردیتا ہوں
     
  15. شازم علی
    آف لائن

    شازم علی ممبر

    مینے انٹری مار لی ہے پر ابھی تک مجھے کوئ نظر نہی آیا وہاں
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    حوصلہ رکھیں ۔ صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے شازم بہن
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. شازم علی
    آف لائن

    شازم علی ممبر

    ہاہاہاہا اس بہن سے بچ کے رہنا نعیم بھائ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    میں تو شازم علی کو بھائی سمجھتا رہا
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    کوئی بات نہیں آپ بڑی ہوگئی ہیں
     
    زنیرہ عقیل اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    بڑے ہو گے ہیں یا بڑی ہو گی ہیں ؟
     
    زنیرہ عقیل اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    بڑی کیسے؟
    ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
    میں اتنی ننی سی تو ہوں ہاہاہاہا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    اب آپ نئی نہیں ہیں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    ایک ماہ اور آٹھ دن کی ہوں معصوم سی بچی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    ریکارڈ دیکھیں اپنا کتنی پوسٹ ہیں کتنی پسندیدگیاں ہیں پھر بتائیں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت کی تاریخ:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    783
    موصول پسندیدگیاں:
    500
    تمغے کے پوائنٹ:
    31
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    یعنی آپ سات سو تراسی سال کی ہوگئی ہیں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    آپ کے سال دیکھ کر تو یوں لگتا ہے کہ ابھی پیدا ہونا ہے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    میری ابھی عمر کی کیا ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں