1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کاش ہوتا گدا مدینے کا

Discussion in 'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' started by زیرک, Nov 14, 2017.

  1. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    نعتِ رسولِ مقبولﷺ

    فن تو آتا مجھے قرینے کا
    کاش ہوتا گدا مدینے کا
    کون خوشبو مقابلہ کرتی
    آپﷺ کے بوند بھر پسینے کا
    تر پڑے گا حدیث پڑھ لے تو
    ڈوبتا ناخدا سفینے کا
    پوچھ مت رند سے نشہ ساقی
    معرفت کی شراب پینے کا
    بندگی ہے وجود کا منشور
    فائدہ کیا فضول جینے کا

    بابر رحمٰن شاہ
     
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    جزاک اللہ
     
    زیرک likes this.
  3. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    جزاک اللہ
     
    زیرک and پاکستانی55 like this.

Share This Page