1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

چشمہ پہننے والی خواتین کیلئے -- میک اپ ٹپس

Discussion in 'گوشہء خواتین' started by حنا شیخ, Oct 27, 2016.

  1. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    چشمہ پہننے والی خواتین کبھی بھی Liquid فاؤنڈیشن کا استعمال نہ کریں ۔ چشمے کے ساتھ ہمیشہ بے بی کریم یا اسٹک والی فاؤنڈیشن لگائیں کیونکہ یہ فاؤنڈیشن آپ کی جلد کو ڈرائی رکھتی ہے اور اس سے آپ کے چشمے سلپ نہیں ہوں گے بلکہ اپنی جگہ پر برقرار ہیں گے ۔ چشموں کی جگہ پر آئی شیڈ لگالیں۔
    اگر آپ چاہتی ہیں کہ آپ کے چشمے ناک پر ٹکے رہیں اور وہ اپنی جگہ سے بالکل بھی سلپ نہ ہوں تو آپ اپنی ناک پر تھوڑا آئی شیڈ لگالیں اس سے آپ کا چشمہ اپنی جگہ سے نہیں ہٹے گا اور آپ کا میک اپ بھی خراب نہیں ہوگا ۔ کنسلیر کے ساتھ پیلاآئی شیڈ استعمال کریں ۔ اگر آپ چاہتی ہیں کہ آپ کی آنکھوں کے گرد موجود حلقے نظر نہیں آئیں اور آپ کی آنکھیں بالکل فریش لگیں تو آپ کنسیلر کے ساتھ پیلا آئی شیڈ مکس کرکے لگائیں ۔ اگر آپ چاہتی ہیںکہ آپ کی پلکیں آپ کے چشموں سے نہ ٹکرائیں تو آپ مسکارا لگانے سے پہلے کرل کریں اس کے بعد پلکوں پر مسکارا لگائیں اب دوبارہ پلکوں کو کرل کرلیں ۔اس سے آپ کی پلکیں اچھی طرح کرل ہوجائیں گی اور آپ کے چشموں سے بھی نہیں ٹکرائیں گی ۔
     
    مالا likes this.
  2. مالا
    Offline

    مالا ممبر

    چشمہ چاہے نظر کا ہو
     
    حنا شیخ likes this.
  3. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    جی بلکل
     
  4. جعفررضا
    Offline

    جعفررضا ممبر

    آپ کے مشورے ہماری ’ان‘کی بھی سمجھ میں آگئے۔۔ ان کی طرف سے شکریہ ۔۔ اس توقع کااظہاربھی کیاگیاکہ مستقبل میں مفیدٹوٹکوں کاسلسلہ جاری رہےگا
     
    حنا شیخ likes this.
  5. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    بہت نوازش ،،، انشا الله ​
     

Share This Page