1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پروگرامنگ سائیٹس

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از دُعا, ‏19 جنوری 2016۔

  1. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
    کیسے ہیں سب ؟ جس کسی کو کمپیوٹر پروگرامنگ لینگویجز سیکھنے کا شوق ہے ان کے لیے یہ سائیٹس کافی مددگار ثابت ہوں گی۔
    http://www.tutorialspoint.com/
    http://www.onlineustaad.com/category/programming
    http://www.w3schools.com/
    میں بھی ابھی سیکھنے کے مراحل پر ہوں۔اور ان سائیٹس سے بہت مدد ملی ہے سوچا یہاں بھی شئیر کروں۔تاکہ میری طرح جو سیکھنا چاہتے ہیں وہ ان سے استفادہ حاصل کر سکیں۔ دعاؤں میں یاد رکھیے۔بہت شکریہ۔
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    بہت شکریہ جب فل ایکسپرٹ بن جائیں تو ہماری اردو کو اس سے ضرور مستفید کی جئے ۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    اللہ پاک مدد فرمائے ۔۔اور میں جلد سے جلد اس قابل ہوسکوں پھر ضرور ان شاء اللہ تعالیٰ۔۔۔:)
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. bilal260
    آف لائن

    bilal260 ممبر

    اس مفید مراسلے پر بہت بہت شکریہ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں