1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ون ڈش پارٹی-4

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏24 جنوری 2015۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    [​IMG]
     
    سین نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    [​IMG]
     
    سین نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    [​IMG]
     
    سین نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    بڑی گل اے جی۔۔۔۔۔پنجابی تو بڑی اچھی بولنی اگئی آپکو :)
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    آج ناشتے میں کوئی چوہیا آپکی شریک تھی نا
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    آج تو پنجاب یونیورسٹی کی کینٹین یاد آگئی۔۔۔۔
     
  7. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    میرے ماں پیو دونویں ای ماشاءاللہ پنجابی سن، پر مینوں پنجاب وچ رہن دا کٹھ موقع ملیا۔ پر فیر وی تھوڑی بہت ہن وی چنگی طرح لکھ لیہنا آں۔ جے گریجویشن وچ سب توں ودھ کے مارکس میں پنجابی وچ ہی لیتے سن۔

    ایتھے آکے تے میں پنجابن کڑی لبھدا پیاں آں تاکہ صوادی کھانیاں دی فوٹو کھچ کے ون ڈش پارٹی وچ سجاواں۔

    ہور سناو؟
     
  9. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    اچھا تو آپ غالبا'' بہو ڈھونڈ رہے۔۔۔۔۔بیسٹ اف لک
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    چائے ہوجائے
    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    کیوں جی میرے تے بیگم رکھن تے کوئی پابندی اے؟
     
    Last edited: ‏29 جولائی 2015
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    [​IMG]
     
    سین نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    دو نہیں چار رکھیں آپکی مرضی
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    اب ایسی بھی کوئی دقت نہیں کہ چارو ناچار چار چار بیگموں کا قافلہ تشکیل دوں۔
    میرے خیال میں بیگم ایک ہی اچھی مگر جو بندے کے ساتھ رہے۔
     
  16. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    یہ منہ میٹھا کس خوشی میں کروارہی ہیں؟
     
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    آپ بھی کیا یاد کریں گی:

    [​IMG]
     
  18. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    یہ ہماری جانب سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    آہا۔۔۔۔
    اتنے اجلے اور حسین رس گلے
    کیا کہنے جناب
    لگتا ہے موتی سمندر سے باہر آگئے ہیں۔
     
  20. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    ویسے کھوئے سے تیار کردہ مٹھائیاں میری پسندیدہ ہیں ۔۔۔۔۔ مثلا

    [​IMG]
     
    سین اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    ہم تو خود ہی کھوئے کھوئے رہتے ہیں مٹھائیوں کی طرف کیسے دھیان جائے۔
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    آپکی دوسری شادی کی خوشی میں
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    مری تلاش بدستور اب بھی جاری ہے
    وہ مل گیا ہے میں کھویا ہوا سالگتا ہوں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    کھویا ہے وہ جیسے ہاتھ لکیروں میں
    ایسے اپنے ہاتھ کو تکتا رہتا ہوں
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    یہ رائتہ اور چٹنیاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سمجھ نہیں آیا کیا جوڑ ہے؟
     
  26. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    سب چلتا ہے فوڈ سٹریٹ میں۔
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

  28. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    مصالحے لگاکرچلتا ہے
     
  29. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    ہائی ٹی میں ایسے ہی چلتا ہے مٹھائیاں اسنیکس ڈپ وغیرہ وغیرہ
     
  30. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    [​IMG]

    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں