1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نئے فیشن سٹائل کے جھمکے۔۔earrings

'گوشہء خواتین' میں موضوعات آغاز کردہ از دُعا, ‏11 مئی 2015۔

  1. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    [​IMG]

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG] [​IMG]
    [​IMG] [​IMG]

    [​IMG] [​IMG]
    [​IMG] [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    ملک بلال، ارشین بخاری اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]

    [​IMG]
    [​IMG]
     
    ملک بلال، ارشین بخاری اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    بہت اچھی کلکشن ہے میشی جی:nc:
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    [​IMG]
     
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    یہ کہاں سے ملیں گے :soch:
    :p
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    ماشاءاللہ
    بوہنی ہونے لگی۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    ہاہاہا۔۔سر جی مارکیٹ سے ہی ملیں گے اور کہاں سے۔۔مگر کیا پتہ اس ملک کی مارکیٹ سے ملتے بھی ہیں یا۔۔۔
    میں نے تو گوگل انکل سے لیے ہیں۔۔آپ بھی لے لیں۔۔ہاہاہااہا
     
    پاکستانی55، غوری اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    جزاک اللہ بھائی۔۔
    بوہنی کیا ہوتا ہے؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    میننگ فرسٹ کسٹمر
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شکریہ بھائی۔۔
     
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    ویلکم میشی
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    مطلب مفت میں کہیں سے نہیں ملتے :(
     
    دُعا اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    مفت میں کیا ملتا سر جی؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    جھمکے ملنے کا آسرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے یہ اتنے بھاری ہیں کہ کان لٹک جائیں گے۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    جن کے لئے ہیں ان سے پوچھیں بھاری ہیں تو جواب آپ کو بھاری پڑ جائے گا۔۔۔۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    ہاہاہا۔۔۔آپ کو لگتے ہیں لڑکیوں سے پوچھ لیں کسی کا جواب آپ کے ا س کمنٹ کے مطابق نہیں ہوگا۔۔
     
  17. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    ہاہاہا۔۔۔بالکل صحیح کہا آپ نے بھائی۔۔شادی شدہ حضرات کو تو اچھا خاصہ تجربہ ہوتا ہے۔۔:chp:
    :p:)۔۔آہو
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    ہا ہا ہا ہا
    خوب کہی۔
     
  19. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    ہا ہا ہا
     
  20. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    جواب میں مطابقت ہو نہ ہو لیکن حقیقت جھٹلائی نہیں جاسکتی
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    اوہو۔۔بھائی آپ کو نہیں پتہ لڑکیوں کی پسند اور شوق ایسے ہی ہیں انہیں کہاں یہ بھاری لگے گے ۔۔؟
    ان کے پاس تو بس جیولری ہونی چایئے۔۔۔آہو۔۔
     
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    آہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    ہاں بھئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جیولری اور وہ بھی بھاری بھرکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    ہاہااہا۔۔۔بھاری بھرکم بالکل بھی نہیں۔۔بس جو اچھی لگے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں