1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نئے دوستوں‌کو ہماری اردو سے متعارف کرائیں

'مہمان خانہ' میں موضوعات آغاز کردہ از سید کامران غنی, ‏19 اپریل 2011۔

  1. سید کامران غنی
    آف لائن

    سید کامران غنی ممبر

    دوستوں
    ہمارے بہت سارے دوست نیٹ‌تو استعمال کرتے ہیں‌لیکن اردو ویب سائیٹس، بلاگ اور اردو فارم سے واقف نہیں‌ہوتے۔ آئیے اس فارم کو مزید مقبول بنانے اور اردو دوستوں‌کو ایک دوسرے سے قریب لانے کے لیے ہم نئے دوستوں کو اردو کی اس خوبصورت سائیٹ‌سے متعارف کروائیں۔ اردو کے کمپیوٹر اور انٹرنیٹ‌کے تعلق سے ہم اپنے مسائل شئیر کریں۔ آپ اپنے فیس بک، آرکٹ‌، ٹیوٹر اور دیگر نٹورکنگ سائیٹس اور بلاگ پر اس سائیٹ‌کی لنک شئیر کریں اور نئے دوستوں‌کو اس سائیٹ‌سے متعارف کروائیں۔
     
    bilal260، فیاض بلوچ، محمد کاشف اختر اور 4 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    جواب: نئے دوستوں‌کو ہماری اردو سے متعارف کرائیں

    سید کامران غنی بہت اچھی تجویز پیش کی آپ نے امید ہے اس سلسلے میں سب دوست عملی سرگرمی دکھائیں گے۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    جواب: نئے دوستوں‌کو ہماری اردو سے متعارف کرائیں

    کچھ دوستوں نے فیس بک پر تو آفیشل پیج بنا دیا ہے۔ اسکے ذریعے بھی کافی تشہیر کی جاسکتی ہے۔

    www.facebook.com/oururdu
     
    نجم اشرف اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    جواب: نئے دوستوں‌کو ہماری اردو سے متعارف کرائیں

    سید کامران غنی صاحب آپ کی تجویز یقینا قابل تحسین ہے ۔ اپنے بلاگ پر میں اسے شئیر کرتا ہوں ۔
     
    نجم اشرف اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. سید کامران غنی
    آف لائن

    سید کامران غنی ممبر

    جواب: نئے دوستوں‌کو ہماری اردو سے متعارف کرائیں

    انشاء‌اللہ، اس طرح‌ہم ایک دوسرے سے مزید قریب آ سکتے ہیں اور ہمیں‌بھی بہت کچھ سیکھنے کا موقع مل سکتا ہے۔
     
    نجم اشرف اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ندیم ولی
    آف لائن

    ندیم ولی ممبر

    جی ضرور
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

  8. ندیم ولی
    آف لائن

    ندیم ولی ممبر

    بہ
    بہت شکریہ
     
    نجم اشرف نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. innocenteyes
    آف لائن

    innocenteyes ممبر

    اردو ہماری قو می زبان ہے اور ہمیں اردو سے محبت ہے
     
    فیاض أحمد، مرید باقر انصاری اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. فهیم علی
    آف لائن

    فهیم علی ممبر

    آپ سب بہت بہت اچھے جا رہے ہیں۔۔۔ دعا ہے یہ ویب سائیٹ بہت کامیاب ہو
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. مرید باقر انصاری
    آف لائن

    مرید باقر انصاری ممبر

    اردو کے فروغ کےلیۓ هماری خدمات انشاءالله چوبیس گھنٹے حاضر هیں ۔۔۔۔۔۔
     
    نعیم، فهیم علی اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    24 گھنٹے تو کم ہیں کچھ ماہ و سال کی بات کریں
     
    مرید باقر انصاری اور فهیم علی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. مرید باقر انصاری
    آف لائن

    مرید باقر انصاری ممبر

    تاحیات حاضر ہیں جناب ۔۔۔۔۔ :):dilphool:
     
    نعیم اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    زندہ آباد آپ سے مل کر بہت خوشی ہوئی کہاں ہوتے ہیں آپ np
     
    مرید باقر انصاری اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. انیسہ ظفر
    Online

    انیسہ ظفر مہمان

    جی ضرور
     
    فیاض أحمد، رانا ظہیر اقبال اور فهیم علی نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. عبدالصمد بھٹی
    آف لائن

    عبدالصمد بھٹی ممبر

    اس کے ساتھ اپنے اس فورم میں بھی اردو املا پر خاصی توجہ دینے کی ضرورت ہے،بہت سے ممبران اردو کو درست انداز میں لکھنا نہیں جانتے۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    گپ شپ میں تو غلطی ہوجاتی ہے مگر سیریس مضامین میں ایسا نہیں ہونا چاہئے آپ رہنمائی کرتے رہا کریں
     
    عبدالصمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. عبدالصمد بھٹی
    آف لائن

    عبدالصمد بھٹی ممبر

    جی ان شاء اللہnp
     
  19. مرید باقر انصاری
    آف لائن

    مرید باقر انصاری ممبر

    سلامت رہیں ۔۔۔۔
     
  20. فیاض بلوچ
    آف لائن

    فیاض بلوچ ممبر

    :dilphool:انشاءالله
     
    فیاض أحمد اور عادل رفیق مغل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. bilal260
    آف لائن

    bilal260 ممبر

    بہت اچھی نیک سے شروع کیا گیا تھریڈ ہے ۔ماشاء اللہ۔
     
  22. فیاض أحمد
    آف لائن

    فیاض أحمد ممبر

    اس ویب پیج پہ کیسے کوئی پوسٹ کیاجائے
     
  23. فیاض أحمد
    آف لائن

    فیاض أحمد ممبر

    پھر ہوئی شین الف میم ، خدا خیر کرے
    ہاتھ میں آگیا پھر جیم الف میم، خدا خیر کرے
    ۔۔
    مجھ کو ڈر ہے کہ محبت میں ہو نہ جاؤں کہیں
    نون الف کاف الف میم ، خدا خیر کرے
    ۔۔
    عشق کی راہ گزر میں نظر آتے ہیں مجھے
    ہر طرف دال الف میم ، خدا خیر کرے
    ۔۔
    تُو میرے واسطے سکھ چین ،میرے واسطے تُو
    الف مد آ رے الف میم، خدا خیر کرے
    ۔۔
    عین ، شین، قاف سے پالا ہے میرا جب سے پڑا
    کچھ نہیں کاف الف میم، خدا خیر کرے
    ۔۔
    ہو گا کیا تجھ سے محبت میں میرا سوچتا ہوں
    الف نون جیم الف میم، خدا خیر کرے۔۔
     
    عبدالمطلب، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    اردو سیکھنے کا اچھا موقع ہے مجھ پٹھان کے لئے
     
    زنیرہ عقیل اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں