1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میشی وش کو بہت بہت مبارک باد

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏15 اکتوبر 2015۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    [​IMG]
    ہماری اپنی ہر دل عزیز بہنا میشی وش کو اللہ کریم نے بھانجا عطا کیا ہے

    میری دلی دعا ہے اللہ کریم نومولود کو نیکیوں اور صحت والی لمبی عمر عطا کرے

    اور ہم سب کی طرف نومولود کے والدین کو دلی دلی دلی مبارک باد

    [​IMG] [​IMG] [​IMG] [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    پاکستانی55، دُعا اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    بہت بہت مبارک ہو۔
     
    پاکستانی55 اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔بہت بہت شکریہ۔آپ کی پرخلوص دعائیں اور نیک تمناؤں کا بہت بہت شکریہ۔جزاک اللہ خیرا ۔:)
     
  4. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    خیر مبارک بھائی جی:)
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    منہ میٹھا کریں سب۔۔۔:)
    [​IMG]
     
    پاکستانی55، سعدیہ اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    واہ جی واہ
    مزا آگیا۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    اللہ شہزادے کو ماں باپ کی آنکھوں کی راحت بنائے اور نیکو کاروں کی صحبت سے فیض یاب کرے
    [​IMG]
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    kher mubarak full.gif

    nak full.gif
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    آمین ثم آمین۔بہت بہت شکریہ میڈم جی:)
     
  10. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    انیسه ظفر اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. انیسه ظفر
    آف لائن

    انیسه ظفر ممبر

    ما شا ء اللہ
    بھت مبارک ھو میشی وش
     
    ھارون رشید اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    خیر مبارک بہنا!:)
    بہت شکریہ:)
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ بچے کو اپنا اور والدین کا فرمانبردار بنائے اور دنیا و آخرت کی تمام بھلائیاں نصیب فرمائے ۔۔۔۔ آمین ۔۔۔۔۔
     
    دُعا اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    نام کیا رکھا ہے
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    خیر مبارک۔۔۔۔:)
    آمین ثم آمین۔
    :jazakallah:
     
  16. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    عبد الہادی اور معید میں سے ایک رکھیں گے ۔ابھی تک فائنل ہی نہیں ہوا۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    بہت بہت مبارک ہو :dilphool: بہت ساری نیک دلی دعائیں :dilphool:
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    خیر مبارک:)
    بہت بہت شکریہ:)
     
  19. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    ارے میں پھر لیٹ ہو گیا :(
    بہت بہت مبارک ہو میشی :)
    نام فائنل ہوا کہ نہیں :)
    اور میرے لیے مٹھائی بچائی کہ نہیں :(
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    سر جی تسی ہر واری لیٹ :(
    اب ماشاء اللہ سے 12 دن کے ہوگئے ہیں ننھا بھالو:)
    نام رکھ لیا "محمد بن یاسر":)
    اور مٹھائی تو میں نے کھا لی تھی:(:nty:
    جو لیٹ ہوتے ہیں وہ نقصان اٹھاتے ہیں نا:nty:(کہیں پڑھا تھا:nty::84:)
     
    غوری اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    ماشاءاللہ بہت پیارا نام ہے۔
    اللہ کریم شاد آباد رکھے ہمیشہ۔
    اور پتا ہے مٹھائی زیادہ کھانے سے دانت بھی خراب ہو جاتے ہیں :)
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    میری مٹھائی ؟؟؟
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    اوہو۔۔۔
    میں نے تو سب کو دی تھی ۔آپ تو خود ہی لیٹ ہوگئے:(
    اچھا اب میری طرف سے 5 کلو لے کر کھا لیجیے گا کیا یاد کریں گے آپ بھی:p:D:
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    ارے نیٹ کے ذریعے ارسال کردیں۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    میشی وش
    سالگرہ کی خوشیاں مبارک ہوں
    :dilphool::dilphool::dilphool::dilphool::dilphool:
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    سالگرہ کی خوشیاں؟:eek:
    نعیم صاحب یہ سالگرہ کی خوشیاں نہیں ہیں:(
     

اس صفحے کو مشتہر کریں