1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میرے بعد کون

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از محمدداؤدالرحمن علی, ‏15 جنوری 2014۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    لگتا ہے کہ آرام کر رہے ہیں اس وقت
    پاکستانی جی
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    میں آ گیا ہوں جناب
    اب کون آئے گا
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شاید نہیں میں یقینا آگئی ہوں۔۔۔۔
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    پھر کس کوبلائیں گی اب
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شاید غوری بھائی یا پاکستانی55 بھائی آجائیں۔۔۔
     
    غوری اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    اور اب کون آئے گا
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

  9. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    جی آ گئی اب پاکستانی 55 جی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    آپ کسے بلائیں گے
     
  11. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    ھارون بھائی کو
    مگر وہ اس وقت آئیں گے نہیں
     
  12. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    مجھے بلا لیا کریں کبھی :(
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    اب تو آپ کے کان صرف بھابھی کی طرف سے بلاوے کے ہی منتظر رہتے ہوں گے بلال بھائی:nty:
    دوستوں کی شادی کے بعد کہاں سنی جاتی ہے:ida:
     
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    السلام علیکم
    لیجئے میں آگیا۔ مگر اس وقت سبھی خواب خرگوش کے مزے لے رہے ہیں غالبا۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    وعلیکم سلام! جی نہیں خواب خرگوش کے مزے نہیں بلکہ گھر کے کاموں کے بزی ۔۔۔۔۔۔
     
    غوری اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    اب کون آئے گا
     
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    اسلام علیکم! بھائی جی کیسے ہیں؟ میں تو کافی دیر سے آن لائن ہوں آج کوئی آن لائن ہی نہیں ہوا کافی دیر سے ویٹ کررہی تھی ۔۔۔
     
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    وعلیکم السلام
    میری آج افطاری بھی تھی دو جگہ مگر میں ایک جگہ پر ہی اکتفا کیا اور دوسرے میرے تعمیراتی کام پہ آج لینٹر کی تیاریاں ہورہی ہیں میں ابھی ابھی وہاں سے آیا مزدور ابھی تک کام کررہے ہیں۔

    آج اس لئے تاخیر ہوگئی۔

    آپ کیسی ہیں؟
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    جی الحمد اللہ۔۔۔
     
  21. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    اب دیکھتےہیں کون آتا ہے؟
     
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. ادب دوست
    آف لائن

    ادب دوست ممبر

    کیا بلا اجازت آیا جا سکتا ہے ؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    سو بار آئیں ۔خوش آمدید
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    اے جی والا تو آپ کو یاد ہی ہوگا
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    السلام علیکم
    جی حاضر ہوں اور اب ابو تیمور بھائی
     
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شاید سو رہے ہیں
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    نہیں تراویح پڑہنے گئے ہونگے
     
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    ابھی یہاں تراویح میں تاخیر ہے جبکہ کراچی والے تو آدھ گھنٹہ پیچھے ہیں۔
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں