1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میرے بعد کون (پچھلی لڑی کا تسلسل)

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏20 مئی 2016۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    بہت شکریہ انٹیلجنٹ صاحب۔ جزاک اللہ خیر۔
     
  2. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    گھر پر الحمدللہ سب ٹھیک ہے کاروباری حالت پتلی ہوچکی ہے
    نعیم بھائی لاک ڈاؤن کی بات مت کریں
    شروع کے پندرہ دن تو شاندار تھے مگر اب حالت بری ہے
    آدھے ملازمین فارغ کرچکے باقی آدھے آدھی تنخواہ پر ہیں
    عیدی ، بونس سب لاپتہ
    سب سے بڑھ کر یہ بات پریشان کر رہی ہے کہ آگے کیا ہوگا
     
    ھارون رشید، زنیرہ عقیل اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    پیارے بھائی ۔ تقریبا ساری دنیا ہی اسی تفکر و پریشانی کا شکار ہے۔ البتہ ترقی یافتہ ممالک فی الحال اپنے شہریوں کے معاشی مسائل کو بہتر انداز میں حل کرنے کی کوشش میں مصروف ہیں۔ تاہم چند ماہ سے زیادہ یہ سلسلہ بھی نہیں چل سکے گا۔
    ترقی پذیر اور غریب ممالک میں عوام الناس کی پریشانی بجا ہے۔
    اللہ کریم ہی سارے عالم انسانیت کی مدد فرمائے۔ آمین
     
    ھارون رشید، ساتواں انسان اور زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    الحمد اللہ

    اللہ آپ کو بھی جزائے خیر دے اور آپ کی محبت و شفقت اسی طرح ہم پر نچھاور ہوتی رہے آمین
     
  5. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    کہاں گئے ہیں
     
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

  10. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    بالکل ۔۔۔۔اور سب کو عید مبارک فرمائیں گے۔۔۔۔
    تمام احباب کو عید مبارک ، خدا کرے سب خوش رہیں ،تندرست رہیں اور اب جناب ارشد چوہدری صاحب تشریف لے آئیں۔۔۔۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    پُرخلوص دِل سے آپ سب کو عید مبارک۔ دُعا ہے کہ ہم سب کا ساتھ قائم و دائم رہے(آمین)
    انکل ارشد چوہدری صاحب اب تشریف لے آئیے
    ہم سے جو لوگ ناراض ہیں، انہیں دِل کی گہرائیوں سے عید مبارک۔ دُعا ہے کہ اللہ آپ سب کو خوش رکھے اور یہ ناراضیاں جلد دُور ہوجائیں(آمین)۔
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

  13. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    نہیں بھائی میں کیوں ناراض ہو نے لگا۔۔ایسی کوئی بات نہیں
     
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

  15. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    Last edited: ‏2 جولائی 2020
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    زنیرہ عقیل اور intelligent086 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

  20. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    intelligent086 نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    ان آنے تک میں آ جاتا ہوں :)
     
    intelligent086 اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    آپ آ ہی گئے ہیں تو خوش آمدید کہتے ہیں آپ کو
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

  25. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

  27. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    امید ہے آئیں گے لیکن میرے بعد :)
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    کسی اچھے سے پاکستانی گیت کے ساتھ
    intelligent086
     
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں