1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مملکت سعودی عرب کا یمن کے مرکزی بینک میں دو ارب امریکی ڈالر کی رقم جمع کرنے کا اعلان

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏19 جنوری 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    سعودی عرب یمنی عوام کے مصائب کے خاتمہ کا خواہاں ہے نیز ان ایرانی حوثی ملیشیاؤں کے جرائم اور خلاف ورزیوں کے نتیجے میں پیش آنے والے معاشی بوجھ سے نمٹنے میں یمنیوں کی مدد کرتا ہے جو ملک کے وسائل کو لوٹ رہے ہیں اور حکومتی اداروں پر قبضہ جما کر کرتیل کے وسائل فروخت کر رہے ہیں نیز زر مبادلہ کی شرح کے ساتھ کھلواڑ کر رہے ہيں اور اس کو دین وضمیر کا لحاظ کئے بغیر اپنے ذاتی مفادات کے لئے استعمال کر رہے ہيں، اس کی وجہ سے یمنی ریال کی شرح مبادلہ میں کمی واقع ہوئی ہے اور یمنیوں کو اس کے خمیازے بھگتنے پڑ رہے ہيں۔
    خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز حفظہ اللہ نے یہ فرمان جاری کیا ہے کہ مملکت سعودی عرب کی جانب سے یمنی عوام کی مدد کے سلسلہ کو جاری رکھتے ہوئےیمن کے مرکزی بینک میں دو ارب امریکی ڈالر جمع کئے جائيں ، تاکہ یمن کی مالی اور اقتصادی صورت حال، خاص طور پر یمنی ریال کی شرح مبادلہ کو مستحکم بنایا جا سکے، اس سے ان شاء اللہ یمنی شہریوں کے حالات زندگی پر مثبت اثر پڑے گا۔
    سعودی عرب یمنی حکومت کے لئے اپنی حمایت جاری رکھنے اور یمن کی سلامتی اور استحکام کو بحال کرنے کے لیے اپنے فرائض کو انجام دینے میں ان کی مدد کرنے کا اعلان کرتا ہے۔
     
  2. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    سعودی عرب یمنی عوام کے خاتمہ کا خواہاں خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز حفظہ اللہ نے یہ فرمان جاری کیا ہے کہ مملکت سعودی عرب کی جانب سے یمنی عوام کے خاتمہ کو جاری رکھا جائے گا
     
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    رقم ملی یا نہیں؟
     
  4. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    میرے دل کی بات کرنے کا شکریہ
     
  5. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    ابھی تک تو تنخواہ بھی نہیں ملی
     
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    آپکو نہیں
     
  7. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    جی
     
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    یمن والوں کو پیسے مل گئے یا نہیں یہ پوچھا تھا
     
  9. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    نہیں
     
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    سعودی عرب نے یمن کی کرنسی کو مستحکم کرنے کے لئے 2ارب ڈالر کی امداد یمن کے مرکزی بینک میں جمع کرا دی تھی
     
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان بن عبد العزیز ریلیف مرکز نے یمن جنگ سے متاثرہ افراد کے لیے 70 ٹن وزنی سامان سے لدے 3 طیارے یمنی شہر عدن روانہ کردیئے گئے۔
    SAUDIA-ARAB-RELIEF-750x369.jpg
     
  12. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    بدلے میں بے گناہ لوگوں کو مارا جا رہا ہے
     
  13. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    اقوام متحدہ، سلامتی کونسل اور انسانی حقوق کی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شہریوں کو نشانہ بنائے جانے اور گنجان آباد علاقوں پر بم باری کے جرائم کی فوری تحقیقات کرائیں
     
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    ظالم سےاقوام متحدہ، سلامتی کونسل اور انسانی حقوق کی کونسل کے ڈرامے باز کیا پوچھیں گے
    پوچھے گا تو اللہ ............... اور اللہ مشرک اور ظالم کو کبھی معاف نہیں کرتا
     
  15. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    انسانی حقوق کی پامالی جتنی سعودی عرب میں ہو رہی ہے اور کہیں نہیں
     
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    سعودی عرب نے یمن میں انسانی بنیادوں پر امدادی منصوبے کی فنڈنگ کے لیے 50 کروڑ ڈالر پیش کرنے کا اعلان کیا تھا جب کہ متحدہ عرب امارات نے بھی تقریبا اتنی ہی رقم کا اعلان کیا تھا کیا یہ فنڈ مل چکا ہے یمن کو یا نہیں ؟
     
  17. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی افواج مل کر مصوم لوگوں کاقتل عام بھی کر رہی ہیں مسلم دنیا خاموش ہے
     
  18. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    اللہ سبحانہ وتعالیٰ یمن کو فتح عطا فرمائیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں