1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محمدداؤدالرحمن علی صاحب سالگرہ مبارک

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏20 دسمبر 2016۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  2. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبر کاتہ!
    پاکستانی بھائی آپ کی محبتوں،شفقتوں اور دعاؤں کا بہت بہت بہت بہت شکریہ
    آپ نے اتنا زبردست تھریڈ بناکر مبارک باد دی بلکہ نہایت ہی خوبصورت مبارک باد دی جس پر میں آپ کا دل کی اتہاہ گہرائیوں سے مشکور ہوں۔
    اللہ پاک آپ کے علم میں عمل میں اور زندگی میں برکتیں نصیب فرمائے۔آمین ثم آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں