1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

قربانی کا دن

'تاریخِ اسلام : ماضی ، حال اور مستقبل' میں موضوعات آغاز کردہ از مبشر گوندل, ‏2 ستمبر 2017۔

  1. مبشر گوندل
    آف لائن

    مبشر گوندل ممبر

    آج کے دن سب لوگ سنتِ ابراہیمیؑ اور سنتِ نبوی ﷺ ادا کر رہے ہیں۔ میں تمام معزز ممبران کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔آج کے دن ہم سب جانوروں کی قربانی کر رہے ہیں۔قربانی کا تعلق شعائر اللہ سے ہے۔سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ہم قربانی کے جانوروں کے ساتھ ساتھ اپنے اندر کے جانور یعنی "انا" کو کب قربان کریں گے؟جب تک یہ اندر کا جانور قربان نہیں ہوتا تب تک مثالی معاشرے کا خواب خواب ہی رہے گا۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. مبشر گوندل
    آف لائن

    مبشر گوندل ممبر

اس صفحے کو مشتہر کریں