1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فیس بک لنک

Discussion in 'انفارمیشن ٹیکنالوجی' started by ھارون رشید, Sep 6, 2012.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    اسلام علیکم

    میری کافی عرصے سے خواہش تھی کہ ہمارے فورم پر بھی ایک فیس بک کا لنک ہو جس کو پریس کرنے سے پوسٹ یا صفحہ خود کار طریقے سے فیس بک کے پیج سے لنک ہوجائے کافی کوشش کے بعد میں نے ایک ایکسٹینشن ڈھونڈ لی ہے آپ اس کو انسٹال کرلیں موزیلا براؤز میں ٹاپ پر دائیں جانب ایک فیس بک کا لنک شامل ہوجائیگا آپ اس کو کلک کریں گے تو مطلوبہ پیچ فیس بک پر شیئر ہوجائے گا

    https://addons.mozilla.org/en-US/firefox/addon/facebook-share-button/?src=api
     
  2. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: فیس بک لنک

    واہ ھارون بھائی یہ تو زبردست چیز ڈھونڈ کر لائے آپ۔
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: فیس بک لنک

    پسندیدگی کا شکریہ
     
  4. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    جواب: فیس بک لنک

    ہارون بھائی شکریہ
    شام کو چیک کرکے اپنی رائے دوں گا۔۔۔
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: فیس بک لنک

    انتظارر ہے گا
     
  6. لاڈلا پٹھان
    Offline

    لاڈلا پٹھان ممبر

    جواب: فیس بک لنک

    السلام و علیکم
    ماشاءاللہ بہت ہی اچھی شرینگ کی ہے آپ نے
    اس طرح کی مزید عمدہ عمدہ شرینگ کا انتظار رہے گا
    ہمارے ساتھ ہماری اُردو میں شرینگ کرنے کا بےحد شکریہ
    امید کرتا ہو کے اپ اسی طرح اچھی اچھی شرینگ کرتے رہو گے
    جاری رکھیں شکریہ بہت خوب ہماری اُردو کی ٹیم کی بھی طرف سے شکریہ
    جزاک اللہ​
     
  7. بےلگام
    Offline

    بےلگام ممبر

    جواب: فیس بک لنک

    بہت خؤب جناب میں اس کو اپنے فورم کے لیے استمال کروں گا جب میرا فورم مکمل ہوجاے گا
     
  8. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    جواب: فیس بک لنک

    اور یہ جو ہمارے میسیج بکس میں فیس بک کا نشان ہے۔ اسکا کیا فنکشن یا فائدہ ہے ؟
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: فیس بک لنک

    یہ فیس بک پر جو پیاری اردو کا پیج ہے اسکا لنک ہے
     
  10. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    جواب: فیس بک لنک

    شکریہ جناب
     
  11. محسن ندیم
    Offline

    محسن ندیم ممبر

    جواب: فیس بک لنک

    جو افراد گوگل کروم استعمال کرتے ہیں ان کے لیے لنک
    فیس بک شیئر بٹن
     
    ھارون رشید likes this.
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: فیس بک لنک

    بہت بہت شکریہ جناب
     
  13. ابوازھر
    Offline

    ابوازھر ممبر

    واہ بھئی واہ بلے بھئی بلے
     
  14. UrduLover
    Offline

    UrduLover ممبر

    This site can’t be reached
    urduhiurdu.com’s server DNS address could not be found.

    DNS_PROBE_FINISHED_NXDOMAIN
     
    ھارون رشید likes this.

Share This Page