1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شعرمکمل کریں

Discussion in 'اشعار اور گانوں کے کھیل' started by ہلال, Oct 28, 2016.

  1. ہلال
    Online

    ہلال مہمان

    میں نظرسےپی رہاتھاتواس نےیہ بددعاءدی۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
     
  2. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    جہاں میں تیرے جیسا نا کوئی ٹھرکی ہو :rolleyes:
     
  3. شانی
    Offline

    شانی ممبر

    ہا ہا ہا

    اپنی منزل پر پہنچنا بھی کھڑے رہنا بھی
     
  4. ہلال
    Online

    ہلال مہمان

    :D
     
    حنا شیخ likes this.
  5. اخری انسان
    Offline

    اخری انسان ممبر

    جہاں میں تیرے جیسا نا کوئی ٹھرکی ہو
    آفس کے رستے پر تیرے کمرے کی کھڑکی ہو
     
  6. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    کھڑکی کھولی ہو اور تیرا چہرہ ہوا
    میری نظروں میں تیرا جلوہ ہو
    پہچوں جب آفس میں فائل کے
    اک اک پنے تیرہ چہرہ ہو
    کھولی آنکھوں سے خواب دیکھتا ہوں
    حنا کاش ایسا بھی کوئی سویرہ ہو
     

Share This Page