1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سید شہزاد ناصر صاحب کو صدمہ

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by ھارون رشید, Sep 4, 2017.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    السلام علیکم ورحمت اللہ
    انتہائی افسوس کیساتھ اطلاع دی جارہی ہے کہ محترم سید شہزاد ناصر صاحب کے بہنوئی سیالکوٹ میں انتقال کرگئے ہیں

    انا للہ اونا الیہ راجعون

    اللہ کریم مرحوم کی مغفرت فرمائیں اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے ۔

    [​IMG]
    [​IMG] [​IMG]
    [​IMG]
     
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    انا للہ اونا الیہ راجعون
    بہت دکھ اور افسوس ہوا ہے میری دعا ہے کہ اللہ پاک انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
    [​IMG] [​IMG] [​IMG] [​IMG]
     
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ کریم مرحوم کی بخشش و مغفرت فرمائے اور برادر سید شہزاد ناصر سمیت سب سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
    بےشک ہر جان نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے۔ ہم سب اللہ تعالی کے لیے ہیں اور اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے
     
  4. زیرک
    Offline

    زیرک ممبر

    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ کریم سے دعاگو ہیں کہ وہ مرحوم کی بخشش و مغفرت فرمائے اور برادر محترم جناب سید شہزاد ناصر سمیت سب سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین
     

Share This Page