1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سلسلہ سوال جواب کا

'فروغِ علم و فن' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالمطلب, ‏5 مئی 2016۔

  1. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    میر خلیل الرحمٰن

    کراچی

    --------------------------------------

    پُل کس کی ایجاد ہے؟
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    لکڑی کا پل 1358 اور 1360 کے درمیان روڈلف چار آف آسٹریا کی کوششوں سے بنا

    لوہے کا پہلا پل 1779 میں ابراہم ڈربی نے یوکے کے شہر ٹلفورڈ میں بنایا
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    بھائی میں نے جہاں تک سنا اور پڑھا ہے نیٹ پر
    ُپل حضرت یوسف علیہ السلام کی ایجاد ہے

    ----------------------

    پاکستان کا جھنڈا کس نے تجویز کیا تھا؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    آپ کی بات صحیح ہو سکتی ہے ۔لیکن میں نے نہیں پڑھا
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    کچھ لوگوں کی رائے ہے پرچم کا خاکہ قائد اعظم کی ہدایت پر امیر الدین قدوئی نے تیار کیا
    اور کچھ لوگ دو بھائی ماسٹر افضال حسین اور ماسٹر الطاف حسین کا نام لیتے ہیں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    پاکستان کا دارالحکومت کراچی سے اسلام آباد منتقل کس سن میں ہوا ؟؟
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  7. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    پرچم کا ڈیزائن امیرالدین قدوائی نے تیار کیا تھا
     
  8. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    نیا سوال
     
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    پاکستانی کرکٹ ٹیم نے کونسے سال انگلینڈ کو انگلینڈ میں پہلی دفعہ ٹیسٹ سیریز میں شکست دی ۔
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    مجھے نہیں یاد :)
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    1987 میں عمران خان کی قیادت میں پاکستان نے انگلینڈ کو پہلی دفعہ انگلینڈ میں شکست د ے کر ٹیسٹ سیزیز جیتی
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    کرکٹ ،ہاکی کے علاوہ کونسا کھیل ہے جس میں پاکستان نے بہت کامیابیاں حاصل کی
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شکریہ جناب
    اسکوش جہانگیر خان اور جان شیر خان نے کافی بار جتوایا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    آپ نے سوال نہیں لکھا
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    اس کتاب کا نام بتائیے : جو علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ نے بچوں کیلے لکھی؟
     
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    بانگ درا
     
    عبدالمطلب نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    اگلا سوال؟؟
     
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    پاکستانی کرکٹ ٹیم نے 50 اووز کا عالمی کپ کونسے سال میں جیتا اور یہ کپ میچ کس ملک میں اور فائینل کس گراؤنڈ پر کھیلا گیا ؟
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    1992
    انگلینڈ کے خلاف
    میلبون میں


    ڈاکٹر ذاکر نائیک کا پورا نام؟
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    ذاکرحسین نائیک
    ویسے فقہ اسلام بےچاری علم کی اتنی مظلوم برانچ ہے کہ علوم اسلامیہ کی ابجد سے بےبہرہ لوگ بھی محض یادداشت اور ٹیکنالوجی کی مدد سے "سکالر" بن کر لوگوں پر اپنے تصورات تھوپنے لگ جاتے ہیں۔
    یہی ڈاکٹر صاحب لےلیں ۔ بنیادی تعلیم میڈیکل ڈاکٹر ہے اور بین المذاہب مطالعہ کرکے یادداشت کے مطابق مختلف مذہبی کتابوں سے چند سو یا چند ہزار حوالہ جات کا رٹا لگا کر شروع شروع میں تو صرف بین المذاہب مکالمے تک محدود رہ کر اپنی پہچان بنائی ۔ مگر پھر رفتہ رفتہ ان صاحب کو محدث ، مفسر اور مفتی بننے کا شوق بھی چڑھ دوڑا اور اب مختلف مسائل پر یہ تکے بےتکے فتوے بھی داغتے رہتے ہیں
    کبھی امام حسین رضی اللہ عنہ کے معرکہ کربلا کو سیاسی جنگ کہہ کر یزید ملعون پلید کو معاذ اللہ رضی اللہ عنہ کہہ دیا
    کبھی حضور نبی اکرم صل اللہ علیہ وسلم کی شان میں بےپناہ گستاخی کرڈالی
    تو کبھی دیگر دقیق فقہی موضوعات پر ہرزہ سرائی کردی۔
    اور ہم جاہل مسلمان بھی بہت انہماک سے سب کچھ سنتے اور مانتے جاتے ہیں
    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
    ناصر إقبال اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    اگلا سوال یہی کرلیتے ہیں کہ جیسے ہر علم اور فن کے لیے تعلیمی قابلیت و معیار درکار ہوتا ہے کیا دین اسلام اور علوم اسلام کے لیے بھی کوئی ڈگری، کوئی معیار، کوئی قابلیت درکار ہونی چاہیے یا نہیں ؟
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    ضرور ہونی چاہیے اور وفاق المدارس کے عالم کی ڈگری گریجویٹ کے برابر ہے
    جب کسی بھی سیاستدان کیلیے الیکشن میں گریجویشن کی حد رکھی گئی وہیں عالم کی سند بھی گریجویٹ کے برابر رکھی گئی
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    ذاکر عبدالکریم نائیک
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    استاد قمر جلالوی کہاں پیدا ہوئے؟
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    علی گڑھ کے قصبے جلالی میں پیدا ہوئے۔

    دو اصحابہ اکرام رضوان علیہ اجمعین عراق کے بادشاہ فیصل اول کے خواب میں آئے۔ان کے اسم مبارک بتائیں ؟
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    حذیفہ بن یمان اور جابر بن عبداللہ رضوان علیہ اجمعین


    اللہ رب العزت نے قرآن پاک کی کونسی دو سورتوں میں فرمایا کہ ہم زمیں کو کناروں سے گھٹاتے آرہے ہیں ؟
     
    ناصر إقبال نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں