1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

رب اور اسکابندہ

'شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از Imdadullah shaikh, ‏3 اگست 2016۔

  1. Imdadullah shaikh
    آف لائن

    Imdadullah shaikh ممبر

    أبو يعلى عن الحسن عن أنس بن مالك رضي الله عنه عن النبي صلى الله عليه وسلم فيما يروي عن ربه عزَّ وجلّ قال: ((أربع خصال، واحدة منهن لي، وواحدة لك، وواحدة فيما بيني وبينك، وواحدة فيما بينك وبين عبادي.
    ❶ فأما التي لي: فتعبدني لا تشرك بي شيئًا.
    ❷ وأما التي لك عليَّ: فما عملت من خير جزيتك به.
    ❸ وأما التي بيني وبينك: فمنك الدعاء وعليَّ الإِجابة.
    ❹ وأما التي بينك وبين عبادي: فارض لهم ما ترضى لنفسك)).

    آپﷺ نے اللّٰه تعالی کایہ فرمایان ارشاد فرمایا کہ اللّٰه فرماتے ہیں چار عادتیں ہیں ایک میرے لئےہے, ایک تیرے لئے ہے, ایک میرے اورتیرے درمیان ہے, اور ایک تیرے اورمیرےبندہ کےدرمیان ہے,
    ❶ جومیرےلئے ہے وہ یہ کہ تومیری ہی عبادت کر,
    ❷ جوتیرے لئے ہےوہ یہ کہ تیرے نیک عمل پرمیں جزادوں,
    ❸ جومیرے تیرے درمیان ہے وہ یہ کہ تودعاء مانگے میں قبول کروں,
    ❹ جومیرےبندےاور تیرے درمیان ہےوہ یہ کہ اسکے لئے وہی پسند کرجوتواپنےلئے کرے
    ریاض الصالحین کتاب الدعوات باب فضل الدعاء
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    جزاک اللہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں