1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دیکھتے ہیں کون کون اس کو پڑھ سکتا ہے؟

Discussion in 'جنرل سائنس' started by رفاقت حیات, Jul 23, 2015.

  1. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    ہاہاہاہاہاہا
    جی جی سسٹر آپ لے لیں
    :tfy:
    ویسے بھی سر جی نے اس ٹرافی میں ٹافی ڈال کر نہیں دی تھی سو سیڈ نا :nty:
    ملک بلال
     
  2. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    توبہ توبہ اتنا بڑا جھوٹ۔۔۔۔۔۔۔۔ :nty:
    آپ نے اپنی رئیل پک نا لگائی ہوتی تو میں آپ کی بات سے "اتفاق" کر لیتی :nty:
     
    ھارون رشید likes this.
  3. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    بہت بہت شکریہ بھائی
     
    پاکستانی55 likes this.
  4. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    ہاہاہاہا
    سر جی نا کہیں ہارون بھائی کے ہاتھ اتنے لمبے ہیں میرے معصوم سے "کانوں" تک آسانی سے پہنچ سکتے ہیں۔ :chp:
     
    پاکستانی55 likes this.
  5. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    جنہوں نے یہ ٹاسک دیا تھا وہ کہاں غائب ہوگئے ہیں
    رفاقت حیات
     
    پاکستانی55 likes this.
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    نااتفاقی صحت کیلئے اچھی نہیں
     
    دُعا likes this.
  7. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    ٹھیک ہے بھائی جی
     
  8. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    واہ جی واہ
    بہت آسان سوال تھا مگر میری نظر نہ پڑ سکی۔

    تاہم جیتنے والے کو مبارک ہو۔
     
    ھارون رشید and دُعا like this.
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    کھلا دل بولے تو اوپن ہارٹ سرجری
     
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    پہلے کچھ خراب تھا کیا
     
    دُعا likes this.
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    کس کو کہہ رہے ہیں
     
    غوری likes this.
  12. ٹافی :soch:
    چاکلیٹ زیادہ اچھی نہیں ہوتی ؟:nty:
     
    دُعا likes this.
  13. مجھے مبارک باد دینے کے لیے بےحد شکریہ ۔
    :nty:
     
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    ایک بار پھر مبارک ہو
     
  15. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    ہک ہاہ۔۔۔بھائی
    کبھی تو اپنی "ڈاکٹری" سے باہر آکر سوچ لیا کریں :p
     
  16. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    ہاہااہا
    میری طرف سے بھی مبارک باد سسو
     
  17. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    ہاہااہاہا
    وہ تو ٹرافی سے ٹافی ذہن میں آیا تھا:)
     
  18. دُعا
    Offline

    دُعا ممبر

    ہاہااہا
    نہیں جی بالکل ٹھیک تھا جی :nty:
     
    پاکستانی55 likes this.
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    ڈاکٹری سے یا ہسپتال سے
     
  20. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    بچے ایک چیز سے کبھی راضی نہیں ہوتے :(
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    :chr: کافی ہے :beating: یا ب خوش ہیں :nty:
     
    ملک بلال likes this.

Share This Page