1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دینا کے 70 عجوبے۔

'متفرق' میں موضوعات آغاز کردہ از دُعا, ‏16 مئی 2015۔

  1. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    [​IMG]
    آج ایسے ہی نیٹ سے سرچ کرتے ہوئے ایک کتاب کا نام پڑھا ۔۔۔دنیا کے 70 عجوبے۔۔
    نام بھی عجیب لگا ۔۔سوچا کیوں نہ اس کا ڈاؤن لوڈ کروں اور پڑھو ں بھی ۔۔پھر یہ خیال آیا اس کو یہاں بھی شئیر کروں ۔۔
    کافی معلوماتی بھی ہے ہوسکتا ہے آپ میں سے کسی نے پڑھی ہو ۔اگر نہیں بھی پڑھی تو اس کا مطالعہ کرکے دیکھیں ۔۔مجھے تو دلچسپ لگی ہے
    امید ہے آپ کو بھی اچھی لگے گی۔۔اپنی رائے کا اظہار کیجیے گا ۔شکریہ
    اس کا ڈاؤن لوڈ لنک بھی ساتھ میں اٹیچ کررہی ہوں شکریہ

    http://download612.mediafire.com/w318a4tp5fvg/pzr3e3n9egwnn4s/Duniya K 70 Ajoobay by Shahida Latif.pdf
     
    ھارون رشید، آصف احمد بھٹی، ملک بلال اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    جزاک اللہ
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    غور کیا جائے تو یہ دنیا ہی بہت بڑا عجوبہ ہے
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    :jazakallah:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    ہمم۔۔۔۔
     
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    بہت عمدہ بہت شکریہ
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    معلوماتی اور دلچسپ فہرست ہے۔
    شکریہ میشی :)
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    ویسے کتاب میں ان عجائب کے ساتھ ان کی تصاویر بھی ہوتیں تو زیادہ دلچسپ ہوتی :)
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    جی بلکل
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    آپ کا بھی بہت شکریہ
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شکریہ سر جی:)
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    لاجواب
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. bilal260
    آف لائن

    bilal260 ممبر

    بہت اچھی شیئرنگ کی بہت بہت شکریہ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں