1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔
  1. موت کا سا سکوت طاری ہے
    پھرکسی کا ضمیر مر گیا کیا ؟

    خورشید
     

    Attached Files:

  2. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    خوب کہا جناب
     
    پاکستانی55 likes this.
  3. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    وہ آپ کہہ دیں :)
     
  4. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    بہت شکائتیں آتی ہیں تیرے گهر سے
    یوں سوتے ہوئے میرا نام نہ لیا کر
     
    عبدالمجید likes this.
  5. عبدالمجید
    Offline

    عبدالمجید ممبر

    ضبط جب ٹُوٹ گیا کسی دیوانے کا
    قہقے تب ایجاد ہوئے جانتے ہو تم؟
     
  6. چوتھا انسان
    Offline

    چوتھا انسان ممبر

    بعد نفرت پھر محبت کو زباں درکار ہے
    پھر عزیز جاں وہی اردو زباں ہونے لگی
     

Share This Page