1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

حاجت کےواسطے ایک روحانی وظیفہ

'علوم مخفی و عملیات وظائف' میں موضوعات آغاز کردہ از شاہنوازعامر, ‏15 نومبر 2014۔

  1. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    میں آپ کو آج ایک ایسا وظیفہ بتاتی ہوں جس کے پڑھنے سےان شاءاللہ آپ کی ہر جائز حاجت پوری ہوئی جائے گی صرف لگاتار12دن تک آپ یہ وظیفہ کا ورد کریں گے تو آپ کی ہر جائز حاجت پوری ہوجائے گی - یاد رہے کہ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر ،11باردرود شریف بار پڑھنا ہے ۔ 1200 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھنا ہے -

    بدیع العجا ئب بلخیریا بدیع

    ان شاءاللہ 12 ویں دن پوری ہوجائے گی ان شاءاللہ ، اللہ پاک کے حکم سے اس میں شرط یہ ہے کہ نماز عشاء کے بعد تنہائی بغیر کسی سے بات کئے بنا یہ وظیفہ ورد کریں۔
    آپ کی دعاؤں کی طالب
    بسمہ شاہنواز
     
    پاکستانی55 اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    جزاک اللہ جناب
     
    شاہنوازعامر نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں