1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جملہ میں طوطا کو مونث کریں۔

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از ظفر علی, ‏24 اپریل 2017۔

  1. ظفر علی
    آف لائن

    ظفر علی ممبر

    طوطا بڑا پیارا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں طوطا کو مونث کرے۔۔
     
  2. ظفر علی
    آف لائن

    ظفر علی ممبر

    آسمان اور کمزور کے جمع الفاظ کون سے ہیں۔۔۔۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    طوطیا بڑی پیاری ہے
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    اردو میں بہت سے الفاظ ایسے ہیں جو واحد جمع دونوں کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ مندرجہ بالا الفاظ بھی انہی میں سے ہیں
     
  5. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    طوطیا ہی لکھا ہے ناں آپ نے ؟ یا ۔۔۔۔
     
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    طوطی صحیح ہے یا غلط؟
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    طوطی گل مرد کا نام سنا ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    نادرا والے ہی بتاسکتے ہیں
     
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    طوطی گل صاحب طوطا بی بی سے ناراض ہے
     
    Rizwan نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں