1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جانتے ہیں کچھ آپ کے بارے میں۔ایک منفرد انداز میں!!!

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از دُعا, ‏7 اپریل 2016۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    مٹن کے سالن کے ساتھ تندور کی روٹی
    آپ کو کونسا ڈرائی فروٹ پسند ہے
     
  2. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    آم
    میٹھے میں کیا پسند ہے
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    برفی ۔۔ اور۔۔گجریلا
    کونسا سوپ آپ کو پسند
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    چکن کارن سوپ

    آپ کو گوشت کون سے جانور کا پسند ہے
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    دیسی مرغ ۔۔اور ۔۔۔بکرے کا
    آپ کو دالوں میں کونسی دال پسند ہے
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    دال چنا


    حلوہ کون سا پسند ہے آپ کو
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    دو حلوئے سوجی کا دودھ میں بن۔ا ور پیٹھے کا
    آپ کو کون سی سبزی پسند ہے
     
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    گوبھی اور مٹر ........ جو پکنے سے پہلے ہی کچھا کھا جاتی ہوں
    آپ کو چائے یا کافی ؟
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    دونوں مرغو ب ہیں مگر زیادہ چائے


    سردیوں میں سیر کے لئے کہاں جانا پسند کریں گے
     
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    سپین

    کونسا دریا دیکھنا پسند کریں گے
     
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    پنجاب کے سارے دریا
    اس موسم میں وضو کے لیے پانی گرم استعمال کرتے ہیں یا ٹھنڈا؟
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    نئے گھر میں گیزر نہیں ہے فی الحال ٹھنڈا


    سوپ کون سا پسند ہے آپ کو
     
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    چائنیز سوپ

    پنجاب میں کیکڑے ملتے ہیں؟
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    کسی جوہڑ میں ہونگے


    لائیٹ کا رنگ کون سا پسند ہے
     
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    جو بھی اندھیرا صحیح طرح سے دور کرے
    کھویا کونسے دودھ سے اچھا بنتا ہے
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    بھیڑ کے دودھ کا (یہ جرنل نالج کی لڑی نہیں )


    اس گرمیوں کی چھٹیاں کہاں گذارنا چاہیں گے
     
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    گرمیوں یہ جگہ سب سے بہتر ہے
    نیلی بار کی بھینس کیوں مشہور ہے
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    اس کی خوبصورتی اور کم خوراک میں زیادہ دودھ
    (آپ کے بارے میں جاننا ہے بھینس کے بارے میں نہیں )

    آپ کو موسم کون سا پسند ہے
     
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    مجھے تمام موسم پسند ہیں ۔ ۔ ۔ البتہ بارش مجھے دیوانہ سا کر دیتی ہے ۔ ۔ ۔

    کیا آپ کو بارشیں پسند ہیں ؟
     
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    بوند بوند پسند ہے

    بارش کے بعد کیچڑ میں چہل پہل کیسا لگتا ہے؟
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    پھسلنا برا لگتا ہے



    چائے میں چاول ڈال کر کھائے کبھی
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    کئی بار دودھ میں ڈال کھائے ہیں ۔ اور ویسے بھی چائے کے ساتھ اپن کا 36 کا آکڑا ہے ۔

    زردہ اور دیگی پلاؤ کبھی مکس کھایا ہے ؟
     
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    ہمیشہ ایسا ہی کرتی ہوں


    پیاز کے ساتھ روٹی کھاتے ہیں؟
     
  24. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    نہیں روٹی کےساتھ پیاز کھا لیتا ہوں

    کون سا موسم پسند ہے؟
     
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    موسم تو سبھی اپنی خوبصورتی رکھتے ہیں
    لیکن سرد موسم کچھ زیادہ ہی پر کشش لگتا ہے

    راہ چلتے ہوئے کبھی چنے کھائے ہیں؟
     
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    اگر چنے سے آپ کی مراد ابلے ہوئے یا ابال کر بنائے گئے چنے ہیں تو وہ میں نے بچپن میں بہت دفعہ ۔کھائے ہیں مگر اب میں کھاتا البتہ بھنے ہوئے چنے مجھے اب بھی بہت پسند ہیں ۔ ۔ ۔

    آپ کو فروٹ چاٹ پسند ہے ؟
     
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    کب کھلا رہے ہو؟
    ہائے فروٹ چاٹ چھولے چاٹ سارے ہی چاٹ چٹ کر جاتی ہوں

    کبھی آستین سے ناک صاف کی؟
     
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    بچپن میں کبھی کی ہو تو یاد نہیں البتہ مجھے زکام بہت کم لگتا ہے ۔ ۔ ۔

    دوستوں کے ساتھ آؤٹنگ پہ جاتے ہوئے عموما ساتھ کھانے کے لیے کیا لیکر جاتے ہیں ؟
     
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    جب پکنک وغیرہ ہو تو پورا سامان ہوتا ہے لیکن میری عادت ہے کہ بسکٹ اور چاکلیٹ اپنے پرس میں رکھتی ہوں

    سلیمانی ٹوپی کیا ہوتی ہے؟
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جو جناح کیپ نہیں ہوتی

    یہ جرنل نالج کی لڑی نہیں ہے



    کپڑوں کا کون سا رنگ پسند ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں